یا اللہ پاک ہم سب کو اخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
2026-06-16 02:58:46
8
Zahid Noon :
BESHAK
2026-06-18 16:41:36
2
💚Ch ijaz Bhullar💚 :
بلکل ایسا ہی ھے 💯 ٪ درست ھے
انسان کو زندگی میں کچھ فیصلے نہ چاھتے ھوۓ بھی اپنوں اور اپنے خلاف بھی کرنے پڑہ جاتتے ہیں جن کا اسے کرنے سے پہلے ہی پتہ ھوتا ھے کہ اس کے کیا کیا نقصانات ھوں گے مگر پھر بھی وہ یہ سوچ کر کردیتا ھے کہ کل کو شاید یہ نقصان آنے والے نقصانات سے بہت چھوٹے ہیں ان کی تلافی تو شاید ھو جاۓ مگر ان کی نہ ھو پاۓ گی جو اس کے بعد ھوں گے۔اللہ کریم سب کو اپنی پناہ میں رکھے ہمیشہ اور نیک ھدایت عطا کرے ۔آمین ثمہ آمین
2026-06-17 00:06:24
2
nailanureen932 :
Deep pain🥺🥺🥺
2026-06-22 11:21:50
2
Alamzeb :
Kamal ha
2026-06-15 07:57:35
1
راجہ محمد ابراھیم 73 ج۔ب :
Kia bat ha Bhai
2026-06-15 04:32:04
3
شاہ زین کھوکھر ♟️ 🚩 :
yessss
2026-06-29 04:00:52
1
꧁༺ 𝓡𝓪𝓲 🄶𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓯𝓪 ༻꧂ :
میرے بعد مجھ جیسا کوئی میسر نہیں ہوگا…”
ہاں، شاید میرے بعد تمہیں بہت لوگ مل جائیں گے… کچھ باتوں میں مجھ سے بہتر، کچھ شکل میں، کچھ انداز میں اچھے بھی ہوں گے… مگر ایک چیز کبھی کسی میں نہیں ملے گی، وہ میری طرح تمہیں چاہنے کا سلیقہ۔
میں نے تمہیں صرف محبت نہیں دی، میں نے اپنی دعاؤں میں تمہیں رکھا، اپنی نیندوں سے زیادہ تمہاری فکر کی، اپنی خوشیوں سے پہلے تمہارا سکون مانگا۔
میرے بعد لوگ تمہارے ساتھ وقت گزاریں گے، مگر میری طرح تمہاری خاموشی پڑھنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ تمہارے “ٹھیک ہوں” کے پیچھے چھپا درد سمجھنے والا، تمہاری ایک اداسی پر پوری رات جاگنے والا، شاید کوئی نہ ہو۔
وقت کے ساتھ سب بدل جاتا ہے… لوگ بھی، راستے بھی، تعلق بھی۔ مگر کچھ لوگ دل میں ایسے گھر کر جاتے ہیں کہ ان کے بعد پوری دنیا بھی مل جائے، تب بھی ایک کمی باقی رہتی ہے۔
اور ایک دن، جب تم بہت لوگوں کے درمیان ہو گے مگر دل تنہا ہوگا، تب تمہیں احساس ہوگا… کہ واقعی، میرے بعد مجھ جیسا کوئی میسر نہیں ہوگا۔💔
2026-06-14 12:07:32
5
👉 Ziddiii 😎 :
absolutely very true 💯💯💯 Golden words ❣️
2026-06-19 02:42:16
2
jasia moman :
correct 💯
2026-06-19 16:33:41
3
♡NADEE..M♡ :
kmalllllll
2026-06-15 01:00:24
1
M Saeed :
Right
2026-07-04 16:57:24
1
zahid :
سونڑا آکھا نے سونڑے او
2026-06-29 05:43:53
1
umair mallah :
کبھی کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جس کا بڑے مان سے ہم لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ صرف اور صرف میرا ہے دراصل یہ دنیا ایک خواب ہے اور یہ خواب ہی رہ جائے گا رشتے ٹوٹ جاتے ہیں وقت بیت جاتا ہے دل بدل جاتے ہیں یادیں کہیں دور پیچھے رہ جاتی ہیں مگر کچھ طریقے ہمیشہ یاد رہتی ہیں پچھتاوے اور کچھ طعنے ہمیشہ برقرار رہتے ہیں
2026-06-17 11:38:21
2
Umar Maher :
Beshak
2026-06-14 19:49:07
1
Murshad 5264 :
good
2026-07-13 04:31:35
1
Mohammed Hassan 💞 :
Sachi bat hy
2026-06-27 19:56:28
1
Butt Butt ♥️😍😘 :
bilkul sch kaha h aesa hi h
2026-07-01 18:13:15
1
saimalisaimali586 :
beshaq❤️
2026-07-28 06:44:43
0
m.asif :
sahi bat ha yar
2026-07-11 05:23:18
1
Ahmad ali❤️Afridi :
ہم کسی کو روکنے کے قائل نہیں، کیونکہ جو محبت کرتا ہے وہ خود رک جاتا ہے، اور جو جانا چاہے اسے روکنا محبت نہیں، مجبوری ہوتی ہے۔” ❤
2026-07-01 06:05:08
2
روح من :
bilkul aisa hi he
2026-07-03 03:02:05
1
♡NADEE..M♡ :
bilkul right 🥰
2026-06-15 01:00:20
3
To see more videos from user @rai.ikrar, please go to the Tikwm
homepage.