@_yobr_bobo_786_:

_QORAVOY_🌚_
_QORAVOY_🌚_
Open In TikTok:
Region: UZ
Sunday 14 June 2026 12:15:53 GMT
1717
67
5
24

Music

Download

Comments

_dilrabo2021_mustafa2024
Дилрабо ❤️Мустафа 🫰 :
алкаш ноут про мах😁
2026-06-16 10:58:48
0
farrux.samarqand
Farrux Samarqand :
☺️☺️☺️
2026-06-16 02:36:36
0
shef_60.60
ШЕФ АКА :
😂😂😂
2026-06-14 18:02:57
0
_yusupov_ermat
Ermat :
😂😂😂
2026-06-14 13:59:14
0
xadichekartal8pp
ЖОНИМ КЕЛДИ :
😂😂😂
2026-06-17 17:58:42
0
To see more videos from user @_yobr_bobo_786_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏پاکستانی انٹیلیجنس کا موساد کو تاریخی چکما امریکہ ایران معاہدہ بچانے کے لیے انٹرنیٹ اور فون کا بائیکاٹ،  ہاتھ سے لکھے خطوط اور انسانی قاصدوں کے ذریعے صدی کی سب سے بڑی ڈیل مکمل، خلیجی اخبار کا سنسنی خیز انکشاف. ‏امریکہ اور ایران کے مابین تاریخی
‏پاکستانی انٹیلیجنس کا موساد کو تاریخی چکما امریکہ ایران معاہدہ بچانے کے لیے انٹرنیٹ اور فون کا بائیکاٹ، ہاتھ سے لکھے خطوط اور انسانی قاصدوں کے ذریعے صدی کی سب سے بڑی ڈیل مکمل، خلیجی اخبار کا سنسنی خیز انکشاف. ‏امریکہ اور ایران کے مابین تاریخی "اسلام آباد معاہدے" کو اسرائیلی اثر و رسوخ اور سبوتاژ سے بچانے کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی ایسی حیرت انگیز حکمتِ عملی سامنے آئی ہے جس نے دنیا کے بڑے بڑے تھنک ٹینکس کو حیران کر دیا ہے۔ ‏ ڈیجیٹل بلیک آؤٹ: اسرائیلی جاسوسوں کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینے کے لیے کسی بھی جدید ایپ، فون یا کمپیوٹر کا استعمال نہیں کیا گیا۔ تمام حساس پیغامات ہاتھ سے لکھے گئے خطوط کے ذریعے خصوصی قاصد لے کر تہران اور واشنگٹن جاتے اور اسی انداز میں جواب آتا تھا۔ ‏ خفیہ ترین مقامات پر مذاکرات: اسرائیل کے ہیکرز اور سیٹلائٹ سے بچنے کے لیے یہ خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان، آذربائیجان اور سمندر کے بیچوں بیچ امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر منعقد کی جاتی رہیں۔ ‏ پاکستان الائنس کا ماسٹر پلان: پاکستان کی قیادت میں مصر، قطر اور ترکیہ کے ثالثوں نے بھی ڈیجیٹل رابطوں سے مکمل اجتناب کیا۔ اسرائیل کو الجھانے کے لیے جان بوجھ کر فیک میڈیا ٹرینڈز اور گمراہ کن معلومات پھیلائی گئیں تاکہ اصل مذاکرات کو خفیہ رکھا جا سکے معاہدے کیلئے خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان اور آذربائیجان میں ہوئیں: ذرائع اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین

About