@7ra8ii: #explore #fyp #foryou #foryoupage #doha

Ppp
Ppp
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 14 June 2026 12:22:45 GMT
13082
1282
13
148

Music

Download

Comments

ms19r33
ms19r33 :
متى تنزل
2026-06-14 22:26:03
0
7saan.h.96
7S :
أبيها طيب🌚🦦
2026-06-14 19:57:34
0
To see more videos from user @7ra8ii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"صرف مردوں کے والدین ہوتے ہیں، عورتوں کے تو مالک ہوتے ہیں جو عمر کے ساتھ بدلتے ہیں..." عورت کی زندگی عجیب سفر ہے۔۔۔ ایک لڑکی جب پیدا ہوتی ہے تو اُسے بتایا جاتا ہے کہ وہ باپ کی عزت ہے، پھر ایک دن اُسے کسی اور گھر کی امانت قرار دے دیا جاتا ہے۔ بچپن باپ کے فیصلوں میں گزرتا ہے، جوانی بھائیوں کی نگرانی میں، اور شادی کے بعد شوہر کی مرضی میں۔ یوں زندگی کے ہر موڑ پر اُس کے رشتے بدلتے رہتے ہیں، مگر اُس کی اپنی ذات کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔ عورت اکثر سب کے لیے جیتی ہے، سب کے خواب پورے کرتی ہے، سب کی خوشیوں کا خیال رکھتی ہے، لیکن جب بات اُس کے اپنے خوابوں کی آئے تو اُسے صبر، سمجھوتے اور قربانی کا درس دیا جاتا ہے۔ مگر کبھی کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ جو سب کا خیال رکھتی ہے، اُس کا خیال کون رکھتا ہے؟ جو سب کی سنتی ہے، اُس کی خاموشی کون سمجھتا ہے؟ لوگ کہتے ہیں عورت بہت مضبوط ہوتی ہے، شاید اس لیے کہ وہ اپنے دکھ چھپا کر بھی مسکرا لیتی ہے، اپنے خواب توڑ کر بھی دوسروں کے خواب سجا دیتی ہے، اور ہر بار بکھر کر بھی خود کو سمیٹ لیتی ہے۔ افسوس یہ نہیں کہ اُس کے رشتے بدلتے ہیں، افسوس یہ ہے کہ ہر بدلتے رشتے کے ساتھ اُس سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی خواہشات، اپنی شناخت اور اپنی آواز بھی بدل لے۔ عورت کسی کی ملکیت نہیں، وہ بھی ایک مکمل انسان ہے؛ احساسات، خوابوں اور اپنی ایک الگ پہچان کے ساتھ۔ "عورت رشتوں میں بدلتی نہیں، بس ہر رشتے کے لیے خود کو قربان کرتی چلی جاتی ہے..." ہیر❤️‍🩹 #fyp

About