@asadqaiserpti: پشاور کا تاجر کراچی اور لاہور کی مارکیٹ کا کیسے مقابلہ کر سکتا ہے۔ ہمارے پاس اگر ایک گنجائش ہے تو وہ افغانستان اور سینٹرل ایشیا ہے۔ آپ نے افغانستان کے ساتھ ہمارا بارڈر بند کیا، کاروبار بند کیا جس کی وجہ سے پشاور میں جو انڈسٹری ہے وہ بیٹھ رہی ہے۔ خدارا ہمارے ساتھ یہ ظلم نہ کریں، ہم سے سیاسی انتقام نہ لیں۔ آپ بھارت کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں یا نہیں کرتے، واہگہ بارڈر کھولا ہے یا نہیں کھولا، آپ ایران کے ساتھ جنگ میں بھی کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر امریکا اور ایران آپس میں بیٹھ کر اتنے بڑے تنازعات حل کر سکتے ہیں تو آپ ڈپلومیٹک چینل کے ذریعے اس کے ساتھ اپنا نقطہ نظر پیش کریں۔ آپ سفارتی چینل استعمال کریں، اگر وہ نہیں کر سکتے تو ہم تیار ہیں، جرگوں کے ذریعے اپنے معاملات کو حل کرتے ہیں، لیکن خدارا ہمیں کاروبار کرنے دیں، ہمیں روزگار کرنے دیں۔
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارت بند کیا ہے تاکہ خیبر پختونخواہ کو معاشی بحران سے دوچار کر سکے
2026-06-14 16:29:39
177
دduaa.zohan.2646 :
سارے پاکستان اِس بیغیرت فوج نے تباہ کیاہے
2026-06-14 17:35:23
85
Malik Ghaza :
Excellent Speaker sab
2026-06-14 15:43:26
2
Nangyaal Hashtnaghar :
اسد قیصر صاحب نے بڑے جرات مندانہ انداز میں کاروباری حضرات کا مقدمہ پیش کیا ہے کاش کہ وفاقی حکومت یہ بات سمجھ سکیں کہ پختونخوا کا تاجر ڈوب رہا ہے اوپر سے ایف بی آر کے چھاپے الگ
2026-06-14 17:17:49
41
beauty tips :
apky daur mein Konsa khola tha
2026-06-14 18:23:03
6
Ali Yousaf :
zabardust 💯% true
2026-06-14 15:38:41
14
RAJ KHAN :
بلکل درست
2026-06-14 14:26:56
14
Sanu khan :
کرسی پہ بیٹے ہیں کوئی جنازہ تو نہیں ۔۔۔ لات ماری اس پارلیمنٹ کو اور آؤں عوام کی درمیان
2026-06-14 15:14:54
33
. :
appreciated speech
2026-06-14 15:47:11
10
𝓐𝓡 𝓡𝓪𝓱𝓶𝓪𝓷 𝓴𝓱𝓪𝓷🥀🔥 :
سلوٹ ہے اپکو سر
2026-06-14 17:45:58
13
Mohammed Kabir :
خیبر پختونخوا عوام 😭😭😭😭💔💔❣️❣️
2026-06-14 14:21:33
17
Afridi07 :
Full haqiqat de owele very first time
2026-06-14 16:21:57
8
Abdullah khan :
ن لیگ والوں نے پہلے بھی پختون خواہ کا بیڑہ غرق کیا اور بھی
2026-06-14 16:47:58
10
Sulaiman Khan :
ملک کے تمام مسائل اور بربادی کے زمدار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
2026-06-14 16:56:37
8
Comrade Afridi :
بلکل۔حقیقت دی ویلے دے
2026-06-14 16:19:30
8
𝐒𝐀𝐋𝐄𝐄𝐌 𝐋𝐀𝐋𝐀 :
𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐣𝐨𝐛
2026-06-14 15:53:23
1
Saifkhan25 :
Absolutely Right
2026-06-14 15:47:57
1
ز ا ر عالم آفریدی :
Agreed 👍
2026-06-14 15:18:28
1
❤️A❤️T❤️ :
اسد قیصر آپ سارے خیبر پختون خوا کو چھوڑے صرف صوابی کے ایک چھوٹے سے گاؤں گندف میں پانی کا پرابلم حال کرے
2026-06-14 17:57:25
23
lmran804 :
good 👍
2026-06-14 14:35:39
7
Muhammad Ejaz Khan 🇵🇰 🇦🇪 :
Great speech Sir
2026-06-14 15:13:33
9
Uzair Khan :
to the point khabara di kare da asad qaisar sb
2026-06-14 17:04:28
5
Abbas Khan :
kaash ki aap logo ko aik baar muqa milta tu aap Pakistan ka future change krti 😂
2026-06-14 15:45:04
9
azizullah5115 :
💚804
2026-06-14 14:07:20
5
🇦🇫 ,silent ⚔️JK🎼🔘🇵🇰 :
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارت بند کیا ہے تاکہ خیبر پختونخواہ کو معاشی بحران سے دوچار کر سکے
2026-06-14 20:05:52
3
To see more videos from user @asadqaiserpti, please go to the Tikwm
homepage.