@tigerimrankhan57: 🚨🔥✊پاکستانی و اخر کب تک خاموش رہو گے ۔عمران خان کہاں ہیں سب خاموش ہیں ۔🔥💔🚨۔۔گلگت بلتستان میں الیکشن چوری ہوا سب خاموش ہے ۔بجٹ ڈرامہ ہوا سب خاموش ہے سی پی ڈی کا معصوم شہریوں کا قتل ہوا سب خاموش ہے ۔اور کشمیریوں کے قتل عام جاری ہے سب خاموش ہیں 🔥۔۔۔#creatorsearchinsights #kashmir #imrankhan #fyt #typ