@harpalgeo944: تمہارا نام جب بھی دل کی دھڑکنوں سے ٹکراتا ہے، ایک عجیب سا سکون روح میں اتر جاتا ہے۔ نہ جانے یہ محبت ہے یا عبادت، کہ تمہارا خیال آتے ہی دل دنیا کی ہر فکر بھول جاتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں جنہیں دیکھ کر یقین ہو جاتا ہے کہ خوبصورت احساسات ابھی زندہ ہیں۔ تم میری وہ خاموش دعا ہو جو کبھی لفظوں میں نہیں ڈھل سکی، مگر دل نے ہر سجدے میں تمہیں ہی مانگا ہے۔ اگر محبت کا کوئی چہرہ ہوتا، تو شاید وہ تمہاری مسکراہٹ جیسا ہوتا... سادہ، خوبصورت اور دل میں ہمیشہ رہ جانے والا۔ 🥀❤️✨ #foryou #viralvideo #urdupoetry #mohabbat #Love
•:کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں_
جن میں شام نہیں، عمر گزر جاتی ہے_❤️🩹
2026-06-23 16:41:04
11
marezy ishaq 🥹😔 :
hayyyy sadky 🤗 kasam se ☺️
2026-06-28 00:02:53
4
AAMiR🇦🇪FORMAN :
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا ،
میں نے تمہیں دیکھا ہے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہو بہو تمہارے جیسی ہوتی۔۔۔
اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہارے جیسا ہوتا۔۔۔
تمہیں پتہ ہے نا تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے۔۔۔
تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں۔۔۔
AAMIR ❤️
2026-06-20 19:58:16
8
captainkashif786 :
لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو
ایک بات تو بتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو
2026-06-15 07:29:27
13
malik_asghar67 :
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا ،
میں نے تمہیں دیکھا ہے اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہو بہو تمہارے جیسی ہوتی۔۔۔
اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہارے جیسا ہوتا۔۔۔
تمہیں پتہ ہے نا تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے۔۔۔
تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں۔۔۔
Asghar ❤️
2026-06-19 14:34:03
5
Bh0li Mahii :
قرار دے کر بھی بے قرار کردے گی 😌✨
نگاہ یار ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے🌹🫀🫠
2026-06-29 07:18:16
4
jaan g mughal :
🥰🥰🥰nice songs
2026-06-27 14:30:51
2
rajpoot zadi :
hayeeee oyeeeeeee m sdky❤️M k❤️😘😘😘😘
2026-06-22 08:11:04
1
SSG mam :
SuChi
2026-06-29 05:55:02
3
❀ 𝓩𝓲𝓶𝓪𝓵 𝓙𝓪𝓽𝓽𝓲 327 ❀ :
جب کوئی اچھا لگتا ہے تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے محبت اندھی نہیں ہوتی محبت فراخ دل ہوتی ہے عیب دیکھتی ہے لیکن اگنور کر دیتی ہے
2026-06-18 10:03:50
6
Shahab Ahmad :
ہم نے اپنی زندگی وار دی اس پہ💕💕💕
2026-06-15 14:44:56
9
VeeR Tanzeel Bubak :
follow be kar dia Apky account ko sirf es post ko dkh kar
2026-06-21 04:37:04
3
Saadat Ali :
qsmy alfaz r song us bar k bakamal
2026-06-18 15:35:57
4
najee :
khobosrti
2026-06-24 03:00:40
2
𝘼𝙬𝘼𝙄س 𝙉𝙄𝘼ز𝙄🍫 :
R.💞
2026-06-19 05:52:26
4
🌹👑🎎 doll🌹👑🎎 :
🖤🖤🖤🥰🥰🥰vip
2026-06-26 15:21:24
2
kamrangujjer :
👌🥀💞لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو
ایک بات تو بتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو
2026-06-15 07:20:50
6
Rooh e yaram💞❤️💞 :
achaa
2026-06-18 05:22:46
3
Muhammad Ali :
right
2026-06-20 19:11:06
3
VeeR Tanzeel Bubak :
oy hoyyyyy
2026-06-21 04:34:24
3
jigerjiger :
hayeeeee
2026-06-22 04:35:14
1
mano :
hayeee 🥺
2026-06-17 17:29:26
3
To see more videos from user @harpalgeo944, please go to the Tikwm
homepage.