@awen_code: My life, my pace. No more overthinking. #softwareengineer #codinglife #desksetup #pitaka #wfh

awen_code
awen_code
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 14 June 2026 12:40:38 GMT
19707
1488
19
54

Music

Download

Comments

juanlu009
Juanlu Holgado Moreno :
hola, tienes un setup increíble, ¿podría saber las medidas de tu escritorio por favor?
2026-06-14 17:08:56
1
oliverloewel
oliverloewel :
Uhh these keyboard sounds 😍
2026-06-14 14:11:38
0
user945311069
Toàn.ND :
Xin link con chuột bạn ơi
2026-06-14 13:48:57
0
lowfood_006
Xuan Trieu :
cho em xin cấu hình máy ạ
2026-06-17 14:08:11
0
pierocordova_24
pierocordova_24 :
So good!
2026-06-17 12:23:53
1
fuzyro
3.5$ :
My dude is coding. Bro learn a craft in 1-2 years you’re going to need it
2026-06-14 16:32:00
0
adonys_diaz
Nino :
@Magno @Brain Hernandez para eso compré ese escritorio
2026-06-17 03:27:14
1
yvh5101
yvh5101 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 20:45:50
0
To see more videos from user @awen_code, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ، ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے ، کچھ خواب سجانے ۔ مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔ بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا ، اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے ۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن باتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے ۔ جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا ، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے ، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے ۔ ہر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے ، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے ۔ تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے ۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔ کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے ۔ مگر یہاں ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے ۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا ، اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔ مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے ، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے ۔ خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں، منزل کا بھی پتا نہیں۔ بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔ کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔ کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔ مگر وہ تو بے رحم ہے ، گھسیٹتی جا رہی ہے ۔ ۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔ ایک بار آئے ، اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔ اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔ کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ ، بالکل بھی نہیں۔

About