ده نړي په سر تر ټولو ښکلي او رحم دله خلک پښتانۀ دي منم غلط پکي هم شته خو داسې خلک هم بلها دي غريب ضرور وي حو په زړه کي د کروړونو مالکان دي 🌺
2026-06-14 15:39:52
8
★•• 𝑻ẳᏇàɓ[𝐌𝘢rwat]彡🇦🇫🇵🇰★ :
خزانہ پہ سخاوت سرہ زیاتیگی
د کوھی اوبہ چی وکاگی بے سیار شیی اللّٰہ تعالیٰ دے نور ھم ودان او سخی کڑہ آمین🤲💛
2026-06-14 13:20:56
13
🇸🇦 ♕︎𝑨 𝑭 𝑹 𝑰 𝑫 𝑰♕︎🇸🇦 :
امجد بھائی، کچھ لوگ دولت سے پہچانے جاتے ہیں اور کچھ اپنے کردار سے۔ آپ اُن خوش نصیب لوگوں میں شامل ہیں جو دوسروں کے کام آ کر اپنے لیے دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔ آپ صرف مالی مدد نہیں کرتے بلکہ ٹوٹتی ہوئی امیدوں کو سہارا بھی دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیکی کو قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا کرے اور آپ کو ہمیشہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے۔" 🤲❤️🌹
🙏اظہار تشکر اور خراج تحسین🙏
👈 محترم امجد بھائی جس طرح آپ یتیموں، بیواؤں، بیمار، بے سہارا، لاوارث اور لاچار لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں، تاریخ میں اس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔
انسانیت کے لیے آپ کے بے مثال خدمات، آپ کے درد اور جذبے کو تاریخ میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
👈 حقیقت میں آپ قوم کا فخر اور اثاثہ ہے۔
👈 انسانیت کے لیے بے مثال خدمات سرانجام دینے پر ہم آپ۔۔۔آپ کے ٹیم اور آپ کے پشت پر جو لوگ ہیں، ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
🤲 اللہ رب العزت آپ سب کو اجر عظیم عطا فرماۓ، اور ہم سب کو آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲
امین۔ ثمہ امین
2026-06-14 13:46:16
5
😈🤬🌟 M᷈i᷈n᷈t᷈a᷈l᷈ معصوم 😜👿 :
Mashllah 🥰
2026-06-14 14:51:59
1
Mallika TikTok :
Allah aapko aur taklif se bachav Amjad bhai😳🥰🥰🥰
2026-06-14 15:29:42
4
To see more videos from user @amjad.961, please go to the Tikwm
homepage.