@islamiccontent37s: خود کو نیک سمجھنا اور اس بات کا غرور کرنا ایسا ہے جیسے تم دنیاوی پیپرز میں کہتے ہو کہ مجھے سارا اتا ہے اور بس ریویژن کرنا رہتا ہے اور تم بغیر ریوائز کیے امتحان دینے چلے جاتے ہو، تو تم گھاٹے میں چلے جاتے ہو۔ ایسا ہی ہے جب تم خود کو نیک سمجھتے ہو اور نیکی نہیں کرتے بلکہ اس کا دکھاوا کرتے ہو تو تم گھاٹے میں چلے جاتے ہو تم اخرت کے پیپر میں فیل ہو جاتے ہو بس صرف خوش فہمی میں ہوتے ہو کہ تم جنت میں جاؤ گے۔ #kudko_nak_samajhna #unfreezemyacount #islamic_content #viraltiktok