@deyareishq15: نا گلا کیا نا خفا ہوئے۔🥺❤️‍🔥 repost request 🌸 | Gazals || || Trending songs || || Gazal mehdi Hassan || || Viral || Gulam Ali gazal || || Maratb ali || || Mratb Ali gazal || || Songs || || Viral videos || #frypgシ #gazal #1millionaudition #mehdihassan #oldisgold

دیار عشق2.0🍂
دیار عشق2.0🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 12:45:35 GMT
327289
26381
158
1593

Music

Download

Comments

sksarwar345
ᴛʜᴇ_ꜱᴀʀᴡᴀʀ :
نصيب اک بات تو بتا سب کو آزماتے ہو یا بس میرے ساتھ ہی ضد ہے؟ کیوں ہر موڑ پہ میرا ہی امتحان لکھا ہے کیا میری دعاؤں میں کوئی کمی ہے یا تیری یہی حد ہے؟ میں نے تو بس ساده سا خواب مانگا تھا تھوڑا سا سکون تھوڑا سا پیار مانگا تھا۔ مگر تو نے ہر خوشی کے بدلے آنسوؤں کا سمندر میرے نام کر دیا۔ لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے مگر میرے صبر کی شاخوں پہ اب تک دکھ ہی اگتے ہیں۔ نہ جانے کب وہ دن آئے گا جب قسمت مسکرا کر کہے گی کہ اب تیری باری ہے۔ میں نے تو کسی کا حق نہیں چھینا کسی کے راستے میں کانٹے نہیں بکھیرے پھر بھی جانے کیوں میرے قدموں تلے ہی کانٹوں کی قطار لگا دی گئی۔ نصیب اگر یہی تیرا انصاف ہے تو اک گزارش سن لے اتنا تو کر کہ میرے دل کو عادت ہو جائے ورنہ ہر نئی ٹھوکر پرانے زخم پھر سے جگا دیتی ہے۔ اور اگر کبھی تیرا دل بدل جائے تو بس اتنا کرنا کہ ایک چھوٹی سی خوشی میرے نام بھی لکھ دینا۔ کیونکہ میں نے زندگی سے زیادہ کچھ نہیں مانگا بس اتنا کہ کسی دن قسمت بھی کہہ دے آج مسکرانے کی باری تمہاری ہے#
2026-07-07 21:40:49
13
rjchoudhury786
RjChoudhry :
کبھی کبھی محبت کا سب سے دردناک انجام جدائی نہیں ہوتی… بلکہ وہ خاموشی ہوتی ہے جہاں دونوں ایک دوسرے کو چاہتے تو ہیں، مگر ایک دوسرے کے نصیب میں نہیں ہوتے۔ تم میری پسندیدہ عادت تھے، وہ عادت جسے چھوڑنا کبھی ممکن نہیں لگا۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر پسندیدہ چیز ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں محبت کا مطلب سکھا کر خود ایک ادھوری کہانی بن جائیں۔ اب نہ تمہارا انتظار باقی ہے، نہ کسی واپسی کی امید… صرف چند خاموش راتیں، چند بھیگی دعائیں، اور وہ یادیں جو ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپے درد کو پھر سے زندہ کر دیتی ہیں۔ عجیب بات ہے نا؟ دنیا سمجھتی ہے کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ صرف مسکرانا سیکھ لیتے ہیں، بھرنا نہیں۔ میں نے تمہیں کھونے کے بعد جانا کہ محبت ہمیشہ مل جانے کا نام نہیں… کبھی کبھی پوری عمر کسی ایک نام کو دل میں دفن کر کے جینے کا نام بھی محبت ہوتا ہے۔ "کچھ محبتیں قسمت نہیں بنتیں، صرف یاد بن کر روح میں ہمیشہ کے لیے آباد ہو جاتی ہیں۔" 🖤🥀.
2026-07-13 21:29:42
2
user786270023
Ammi ki ladli :
I love Saud 💕
2026-07-11 19:53:26
2
mohsinlokhande30
📍🇮🇳ꮇ𝕠𝚑ຮἶɳ DevìĻ༻🦁📍🇦🇪 :
2026-07-08 04:53:37
1
itsokey053
ᴀͥǫᴜᴀʀɪᴜͣsͫ :
hyeee sad😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-11 09:04:14
2
touqeer.memon85
Muhammad sultan56 :
😢😢 wah 😞
2026-07-11 07:32:52
1
zilleshahzad
zilleshahzad :
محبت اور موت پورا انسان مانگتی ہیں۔"🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-30 10:58:45
1
nabeelkhan86080
نبیل🐺 :
hyyyyyeeee 😔😔😔
2026-07-11 06:12:19
2
shumailawan13
sakoon :
hai jaggit ❤️
2026-06-17 21:52:37
4
sohail.rajput001
𝙎𝙮𝙡𝙤 𝙍𝙖𝙣𝙖🥂 :
Aha🫠🌼
2026-07-07 23:36:57
0
umm.umme86
Umm Umme86 :
💔T💔K💔
2026-07-01 18:27:05
3
bilalkhan7640
Bilal Khan :
hyeee🤧
2026-07-10 21:25:49
1
user416976535
Muhammad Ali :
2026-07-05 16:08:30
0
fayazkhan18727
Fayaz khan :
nice
2026-07-05 03:54:37
0
malaarshad06
Arshad :
nice
2026-07-11 06:42:34
1
userqkjxcdcouf
saad💥💫🌟 :
2026-07-01 23:27:32
1
mainarslan3080
✨😈 ARSLAN👿 ✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 12:48:55
1
To see more videos from user @deyareishq15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About