@shoaib_typist_6: سنبھال لے گا مجھے پھر سے میرا اللہ، میں کچھ روز میں پھر سے مسکرانے لگوں گا۔ یہ وقت اگرچہ مشکل ہے مگر ہمیشہ نہیں رہے گا، زخم بھر جائیں گے، آنکھوں کی نمی بھی تھم جائے گی۔ مجھے اپنے رب کی رحمت پر پورا یقین ہے، وہی دلوں کو سکون دیتا ہے اور ٹوٹے ہوئے لوگوں کو پھر سے جوڑ دیتا ہے۔ میں ہار نہیں مانوں گا، کیونکہ میرا اللہ میرے ساتھ ہے، اور بہت جلد میں پھر سے پہلے کی طرح ہنسنے، جینے اور مسکرانے لگوں گا۔ 🤍✨ #viral #fyp #shoaib_typist_6
إنشاءاللّٰه إنشاءاللّٰه إنشاءاللّٰه اسکے سوا اور ہے کیا
2026-06-15 04:24:42
19
فہد :
Caption plz
2026-06-15 06:04:43
4
🦋ᴍꫝꜰɪᴀ᭄ϙᴜᴇᴇɴ🎀 :
inshaallah sb dua kry kl mere first year ka first paper ha allah kry acha sa ho jay mujha bohat dr lag rha ha 😭😭
2026-06-15 10:05:51
13
Ismail Jaan SaunTra :
InshaAllah
2026-07-19 09:54:30
3
Haji Jamil Ahmed Pathan :
کبھی کبھی انسان اپنی زندگی میں نا چاہتے ہوئے بھی ایک ایسے مقام پر آ کھڑا ہوتا ہے
جہاں وہ اپنا درد سوائے اللّٰہ رب العزت کے کسی کو نہیں سنا سکتا
2026-06-24 17:17:35
6
😶🌫️ :
2026-06-16 11:57:11
2
🇮🇶(Farhat Abbas512)🇵🇰 :
انشاء اللہ بحقِ محمد وآل محمد
2026-06-15 17:04:13
5
عاصم خالد :
بے شک اللہ ہر ٹوٹے دل کو سنبھال لیتا ہے
مایوسی کے بعد آسانی ضرور آتی ہے بس یقین قائم رکھیں
اللہ پر بھروسہ ہو تو ہر زخم وقت کے ساتھ بھر جاتا ہے
ان شاء اللہ ہر غم کے بعد مسکراہٹ واپس آتی ہے
جو اللہ پر چھوڑ دے وہ کبھی اکیلا نہیں رہتا❤️❤️❤️
2026-06-15 17:18:25
6
Silk root :
inshallah 💞💯
2026-07-13 09:05:17
1
HASSNAIN ✦ CREATIVE ✦ X ✅ :
ایک دعا کا طلبگار ہوں 🤲❤️اللہ پاک مجھے کامیاب، بابرکت اور حلال کاروبار عطا فرمائے، میرے اور آپ سب کے رزق میں برکت دے اور ہمارے لیے خیر کے دروازے کھول دے۔
آمین کہہ کر دعا میں یاد رکھیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی سچے دل سے کی گئی دعا قبول ہو جائے۔
آمین ! 🌿🤍
2026-06-17 00:41:30
6
Gmail Business :
تم نے تو مجھے خاموش ہی کر دیا
مجھے تو شوق تھا تم سے ڈھیروں باتیں کرنے کا
😐🥀
2026-06-17 02:27:32
6
Malik Ilyas :
ameen🤲
2026-06-16 19:21:42
2
🆉🅰🅸🅱🅸 :
انشاءاللہ🥰🥰🥰🥰
2026-06-16 15:43:57
2
@shabaz sharif 090 :
insha.allah
2026-06-16 03:48:04
2
Islam ke Shehzadi :
InSHALLAH😢😢😢😢
2026-06-15 15:38:08
2
کنول راجپوت 🖤🥀 :
انشاءﷲ
2026-06-15 03:49:10
5
ayubjanbetaab74 :
inshallah
2026-06-16 23:07:26
2
ملنگ Writes :
inshallah 🙏💓
2026-06-15 09:13:55
4
HafeeZ :
insha Allah 💖
2026-06-16 07:18:18
3
Rauf Mehdi 420 :
inshallah
2026-06-17 01:42:27
2
꧁Sufyan꧂ :
inshallah ameen 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭
2026-06-16 15:46:15
2
S💗 :
beshak
2026-06-15 09:42:47
4
Rajput Brand 😎 :
inshallah
2026-06-16 07:20:48
2
S MAL!K💫❤🔥 :
Inshallah🤲
2026-06-16 09:46:53
2
Rana Awais559 :
inshallha❤️❤️❤️
2026-06-15 20:27:38
2
To see more videos from user @shoaib_typist_6, please go to the Tikwm
homepage.