کارگل کے بعد جب شیر خان مارے گئے تب پاکستان نے اپنانے سے صاف انکار کیا کیونکہ اصل میں مشرف لعین نے جنگ حکومت ہڑپنے کے لیے شروع کی تھی لیکن وہ انڈین سکھ آفیسر تھے جنہوں نے خط لکھا کہ یہ جوان واقعی اپنے نام یعنی شیر خان پر کھرا اترا اس لیے انہیں پاکستان کا اعلیٰ اعزاز دیا جائے تب پاکستان نے شرم کے ناخن لئے۔ مشرف لعین پر کل بھی لعنت اور آج جب وہ جہنم میں ہے اب بھی لعنت
2026-06-15 04:24:31
474
HK :
this is called pasthon✌💕
2026-06-16 16:00:49
5
Bilal Ahmad :
بزدل قوم کا شیر سپاهی...
2026-06-15 06:39:35
432
zahidullah8397 :
ملک بچانے پر جب بھی بات آئ اللّٰہ گواہ ہے کہ صرف پھٹانوں نے بچایا ہے
2026-06-15 18:34:03
69
Md asad ali :
karnal Shar Khan Fakhr swabi ⚔️🗡️a great man Allah pak jannat me all muqam atta farmaye ameen Suma ameen🤲
2026-06-15 05:23:35
297
🐺亗HABIB亗🚨 :
2026-06-15 07:19:09
100
Maazkhan⚖️ :
پاک فوج نے اپنے بہادر آفیسر کو پہنچاننے سے انکار کیا اور دشمن فوج نے اسے اپنی فوج کا سب سے بڑا اعزاز دینا کا اعلان کیا ۔ افسوس
2026-06-15 04:03:21
87
ibrahim khan :
1947 سے لے کر اج تک کسی دشمن سے بہاری لڑائی میں تعریف سنی ہو بغیر کرنل شیر خان کے تو بتائیں
2026-06-15 15:42:57
13
؛Azeem Ghumman :
مرد کا بچہ تھا مرد کا سلام ہے اس کی نسل کو میرا ❤️
2026-06-15 05:37:47
16
زيشان احمد مانېروال :
Proud of Swabi his elder brother our principal Sir Sekandar sher
2026-06-16 02:21:04
4
_Nirm@l_7 :
this never happened 😂
2026-06-16 08:09:50
0
😎😎👍🙏 :
Pakistan zindabad
2026-06-16 02:37:09
1
Muhammad Awais Bhutta :
حقیقت میں شیر تھے
2026-06-15 03:42:07
20
No name 🪐 :
2026-06-15 03:07:44
7
Ahmad khan :
کرنل شیر خان پٹھان تھا بنجابی نہیں
2026-06-15 07:51:25
26
Shahzad PTI804 :
سیاچن کے پہاروں میں شہید ہونے والا مرد مجاہد کرنل شیر خان جس کی تعریف دشمن نے بھی کیا تھا
سیاچن کے بچوں کو آج بھی آپ کی بہادری کی داستان سنائی جاتی ہیں
میں نے بچپن میں کئی بار اس مرد مجاہد کی داستان سنا ہیں
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین
2026-06-15 15:28:50
10
Abdullah Umerfaraz Yousafzai 1 :
کارگل کے بعد جب شیر خان مارے گئے تب پاکستان نے اپنانے سے صاف انکار کیا کیونکہ اصل میں مشرف لعین نے جنگ حکومت ہڑپنے کے لیے شروع کی تھی لیکن وہ انڈین سکھ آفیسر تھے جنہوں نے خط لکھا کہ یہ جوان واقعی اپنے نام یعنی شیر خان پر کھرا اترا اس لیے انہیں پاکستان کا اعلیٰ اعزاز دیا جائے تب پاکستان نے شرم کے ناخن لئے۔ مشرف لعین پر کل بھی لعنت اور آج جب وہ جہنم میں ہے اب بھی لعنت
2026-06-16 06:18:46
12
شہزاد بیٹنی :
pahtan 🥰
2026-06-15 09:54:05
15
To see more videos from user @malikumar13570, please go to the Tikwm
homepage.