@maks_fakov:

MAKS_FAKOV69
MAKS_FAKOV69
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 14 June 2026 13:29:39 GMT
1377
26
3
1

Music

Download

Comments

maximaximal089
МКх :
где у тебя дача?
2026-06-14 14:24:06
0
wamangabl
переводчик 5м от вас :
Сам дома схавает
2026-06-14 14:05:41
0
To see more videos from user @maks_fakov, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جیسے ہم اپنے گھروں میں کچھ چیزیں رکھ لیتے ہیں، جو اس وقت تو ہمارے کسی کام کی نہیں ہوتیں لیکن ہم سوچتے ہیں کہ شاید کسی دن ضرورت پڑ جائے۔ وقت گزرتا ہے اور وہ چیزیں ویسے ہی پڑی رہتی ہیں، نہ کام آتی ہیں نہ کسی کام کی لگتی ہیں، تو آخرکار ہم انہیں پھینک دیتے ہیں یا گھر سے نکال دیتے ہیں۔ زندگی میں بھی کچھ رشتے اور تعلقات ایسے ہی ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیں اس نیت سے اپنی زندگی میں رکھتے ہیں کہ شاید ہم کبھی ان کے کام آ جائیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں اہمیت دے رہے ہیں، لیکن دراصل وہ ہمیں صرف اپنی ضرورت کے وقت استعمال کرنے کے لیے سنبھال کر رکھتے ہیں۔ اور جب انہیں لگتا ہے کہ ہم اب ان کے کام کے نہیں رہے، تو وہ ہمیں اپنی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔ اس لیے اگر کبھی کسی رشتے میں خود کو فالتو، بیکار یا غیر ضروری محسوس کریں، تو خاموشی سے خود کو اس رشتے سے الگ کر لینا بہتر ہے۔ اس سے پہلے کہ وہ شخص آپ کو بے وقعت کر کے خود نکال دے، خود اپنی عزتِ نفس کی خاطر پیچھے ہٹ جانا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ خود کو اہمیت دینا سیکھیں، اور وہاں رہنا چھوڑ دیں جہاں آپ کی قدر نہ ہو۔ #fyp

About