@braveheart007_12345: دوست وہ نہیں جو صرف ساتھ دے، بلکہ وہ ہے جو اپنے خوبصورت الفاظ سے دلوں کو جوڑ دے۔ میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ ایک بہترین پشتو شاعر اور مخلص دوست نے اپنی محبت اور خلوص کا اظہار کیا۔ آپ کے الفاظ صرف شاعری نہیں بلکہ دوستی، محبت اور احترام کا عکس ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے قلم کو مزید طاقت اور آپ کی دوستی کو ہمیشہ قائم رکھے