@noorulquran710: ان آیات میں اللہ تعالیٰ والدین کے حقوق اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرماتا ہے۔ والدین کے سامنے ادب، نرمی اور عاجزی اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے، خاص طور پر بڑھاپے میں ان کی خدمت اور احترام کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ ساتھ ہی دعا سکھائی گئی ہے: "رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا" "اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔" #SurahIsra #BaniIsrael #Noor Ul Quran #ParentsRights #RespectParents