@bcntpagrp302: یہ جو ناچا ٹاپا گروپ پر سرمایہ لگا رہے ہو میزبانوں کیا خیال ہے اس کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا؟ تمہارے حق حلال کے پیسوں پر اب ناچا ٹاپا گروپ انتا بے باک ہو چکا ہے کہ اب سے ڈانس کر بھی رہے ہیں اور کروا بھی رہے ہیں اور کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ہے۔ آئے روز نیا اٹیم مارکیٹ میں لے کر آ جاتے ہیں کیونکہ اب یہ علماء کی سنتے تو ہیں نہیں اور خود یہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں۔کوئی ان کی اصلاح کرنے کی کوشش کرے تو یہ اسے اپنی توہین سمجھنے لگتے ہیں۔ شکلیں تو میزبانوں کی اس دن دیکھنے والی ہوں گی جب سوال ہو گا اور پلے کوئی جواب نہیں ہوگا۔ آنکھیں تب ہی کھولیں گی جب پکی بند ہو جائیں گی۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین #نعت_خوانی_کا_تقدس_بحال_کرو