@waqaskhaleeq: Jinko Solar TOPCon vs Back Contact Low Light Test | Live Demo at Shanghai Solar Expo SNEC Shanghai 2026 میں Jinko Solar کے بوتھ پر مجھے ان کے نئے Tiger Neo 3 TOPCon 650W Solar Panel کو قریب سے دیکھنے اور اس کی پرفارمنس ٹیسٹ کرنے کا موقع ملا۔ اس ویڈیو میں ہم نے Jinko Tiger Neo 3 TOPCon Panel کا موازنہ ایک Back Contact Solar Panel کے ساتھ کیا، خاص طور پر: ✅ Low Light Performance ✅ Anti-Shading Technology ✅ Power Generation Comparison ✅ Latest TOPCon Technology ✅ Future Solar Panel Innovations حیران کن طور پر ٹیسٹ میں Jinko کا نیا Tiger Neo 3 TOPCon پینل لو لائٹ کنڈیشنز میں زیادہ بہتر پرفارم کرتا نظر آیا، جبکہ اس کی Anti-Shading ٹیکنالوجی نے بھی Back Contact Panel کے مقابلے میں بہتر نتائج دیے۔ اگر آپ سولر انڈسٹری، جدید سولر ٹیکنالوجی اور مستقبل میں آنے والی نئی پروڈکٹس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 📍 Location: SNEC PV Power Expo 2026, Shanghai 🎥 Booth Visit: JinkoSolar