@zarkish_writes: آغاز ہمیشہ میٹھی باتوں سے ہوتا ہے ہمیشہ شروع میٹھی باتوں سے ہوتی ہے، کوئی نہیں آتا کہہ دے کہ میں سانپ ہوں اور ڈسنے آیا ہوں۔ زہر ہمیشہ کڑوے لفظوں میں نہیں ہوتا، بعض لوگ مسکراہٹوں میں بھی زہر چھپا لیتے ہیں۔ پہلے اعتماد جیتنا، پھر دل میں جگہ بنانا اور پھر وہی جگہ سب سے گہرا زخم بن جاتی ہے۔ دھوکا اکثر دشمن نہیں دیتا، وہی دیتا ہے جسے ہم اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ہر مٹھاس سے بھر پور بات مخلص نہیں ہوتی۔ کچھ محبت کا لبادہ اوڑھ کر قریب آجاتے ہیں، اور پھر اپنی اصل دکھا دیتے ہیں۔ #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #urduline #سنہری_باتیں
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اخلاق کا کل لباس اوڑ کر دلوں میں فریب چھپائے بیٹھے ہیں وہ باتوں میں مٹھاس اور لہجوں میں نرمی اور چہروں پر مسکراہٹ سجا کر خود کو سچا ثابت کرنے کی کوشش،کرتے ہیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ حقیقت خود ہی بے نقاب ہو جاتی ہے،سچائی کو کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی ،اور منافقت زیادہ دیر تک اپنا چہرہ نہیں چھپا سکتی،بس خاموش رہ کر دیکھتے جاؤ ،ہر کردار اپنے وقت پر پہچانا جاتا ہے،دیکھ رہا ہوں تماشہ ان لوگوں کا بھی جو منافقت کا لباس اوڑھ کر مخلص بنے پھرتے ہیں،
2026-06-14 21:28:23
3
Ashraf :
💞 سو بیوٹی فل
2026-06-14 16:57:20
2
dedary ishq :
hahahh sahi
2026-06-15 10:52:42
1
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
ایسا ہی ہے لیکن ۔۔۔
2026-06-15 00:55:37
1
Kainaat :
Ost❤️
2026-06-25 18:12:05
1
Shahid Baig :
wah
2026-06-14 21:36:14
1
Seemii Writes Soul..🤗❤️ :
2026-06-16 18:21:21
1
cute girl😍 :
qu huta hin esa 😭😭😭😭
2026-06-25 08:52:02
1
kehkasha allam :
دھوکہ وہی دیتے ہیں جسے ہم جاننے کا دعوئ کرتے ہیں
2026-06-19 15:54:06
1
Ashraf :
بہت بیسٹ بات کہی یار اپ نے💞
2026-06-14 16:57:07
2
Ilsa rehamt :
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
2026-06-19 16:27:13
1
Muhammad Faraz :
🌹🌹🌹
2026-06-23 06:19:48
1
Aslam Khokhar :
🥰🥰🥰
2026-06-15 03:08:43
1
IRFAN QURESHI 💎💎💎 :
✌️✌️✌️
2026-06-15 06:40:47
1
no love no problem :
🤣🤣🤣
2026-06-14 15:41:52
1
ᴹᵁᴿˢᴴᴵᴰ ᶻᴬᴰᴵᴵ 😎🔥 :
😭😭😭
2026-07-01 08:09:15
0
To see more videos from user @zarkish_writes, please go to the Tikwm
homepage.