@mishiik804: #_*‏عمران خان کہاں ہیں؟ کسی کو کچھ پتہ نہیں ہے تین دن سے تحریک انصاف کی لیڈرشپ سوئی پڑی ہے، کیوں یہ پریس کانفرنس نہیں کر رہے؟ یا انٹرنیشنل میڈیا کو کیوں انگیج نہیں کر رہے یہ سب؟*🚨🚨_

𝗣𝗧𝗜 𝗪𝗔𝗥𝗥𝗜𝗢𝗥 🕊️
𝗣𝗧𝗜 𝗪𝗔𝗥𝗥𝗜𝗢𝗥 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 14:37:03 GMT
1080
241
7
2

Music

Download

Comments

nindwani804
❤️🔥احد نندواڻي💥✌️ :
💖💖💖
2026-06-15 00:13:10
0
awais.khan7582
Awais Khan :
❤️❤️❤️
2026-06-14 17:23:35
0
asghar0581834286
Asghar Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 17:05:17
0
i._diyakhan
🦋 :
😪😪😪😪😪😪😪😪🤲🤲🤲🤲
2026-06-14 15:58:51
0
mahar.tasawar7
Mahar Tasawar :
❤️❤️❤️
2026-06-14 14:53:47
0
gulkhan0873
Gul Khan :
🤲🤲🤲
2026-06-14 14:52:41
0
ik.tiger80
🚨𝐏𝐓𝐈 𝐖𝐀𝐑𝐑𝐈𝐎𝐑𝐒🚨 :
❤️❤️❤️
2026-06-15 03:24:20
0
To see more videos from user @mishiik804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کون پڑھ کر پھونکے گا آیت الکرسی تم پر؟ کون دے گا صدقہ تمہارا؟ کہاں سے لاؤ گے مجھ جیسی چاہنے والی؟ محبت صرف باتوں کا نام نہیں ہوتی کچھ لوگ دعاؤں میں محبت کرتے ہیں۔ وہ تمہیں ہر نظرِ بد سے بچانے کے لیے خاموشی سے آیتیں پڑھتے ہیں صدقہ دیتے ہیں اور تمہاری ہر تکلیف اپنے حصے میں مانگ لیتے ہیں۔ میں نے بھی تمہیں صرف چاہا نہیں تھا بلکہ ہر نماز میں تمہارا ذکر کیا تھا۔ تمہاری سلامتی کے لیے رب سے جھگڑی تھی۔ تمہاری ہنسی کے لیے اپنے دکھ چھپائے تھے۔ تم شاید محبت کو صرف لفظ سمجھتے رہے مگر میری محبت عبادت جیسی تھی۔ تمہیں کچھ ہو جاتا تو میری راتوں کی نیند اور دل کا سکون سب چھن جاتا تھا۔ میں اُن لوگوں میں سے تھی جو تمہاری ایک اداسی پر خود ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔ جو تمہارے نام کا صدقہ دے کر اپنے دل کو سکون دیتے ہیں۔ جو ہر بری چیز سے تمہیں بچانے کی دعا کرتے ہیں۔ اور اب سوچتی ہوں تمہیں کبھی احساس بھی ہوگا؟ کہ ہر محبت کرنے والا ایسا نہیں ہوتا۔ ہر شخص تمہاری پیشانی پر دعاؤں کا ہاتھ نہیں رکھتا۔ ہر کوئی تمہیں رب کے حوالے کر کے خود بے چین نہیں رہتا۔ ایک دن تمہیں میری کمی ضرور محسوس ہوگی۔ تب شاید بہت دیر ہو چکی ہوگی کیونکہ سچی دعائیں دینے والے بار بار نہیں ملا کرتے۔🫶♥️✨️ #onemillionauditio #viralvideos #sanwalii21 #viral #poetrystatus

About