@ai.man_25: عاجزی خوبصورت ہے، لیکن عزتِ نفس کا تحفظ بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ زندگی کے اتار چڑھاؤ صرف تجربات ہیں، اور اصل سکون اس بات پر یقین رکھنے میں ہے کہ ہمارا رب ہمیں کبھی ہماری ہمت سے زیادہ آزمائش میں نہیں ڈالے گا۔ 🤍✨ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #viralview1milion #fypシ゚viralvideo🤗foryou👈foryou #selflove #truelines💔 #trending?song🔥fyp📣foryou