@maeveglows: #jacket #fitted #leatherjacket #black

eloise
eloise
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 14 June 2026 14:55:15 GMT
2931
153
4
14

Music

Download

Comments

rafaa.www
𝐑𝐚𝐟𝐚𝐞𝐥𝐚 ✯ :
aonde tem 😭
2026-06-20 22:59:48
0
guis.vv00
🌷 ʬׅ ℊ𝓊𝒾𝓈𝓈 ꒰˵• ﻌ •˵꒱ ♡ :
tengo una asii pero nose con q se usa
2026-06-15 02:25:24
1
To see more videos from user @maeveglows, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکا کہ میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا.. وہ میری عادت نہیں، میری زندگی ہے۔ میری ہر دعا میں اُس کا نام ہے، میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی ہے، اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے، مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا ہے۔ میں نے لاکھ خود کو سمجھایا، خود کو مصروف رکھا، ہنستا رہا لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے ہر دن تھوڑا تھوڑا مرتا رہا۔ کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتی، تو اُسے معلوم ہوتا کہ میں ضد نہیں کر رہا تھا، میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا جس میں میری پوری دنیا بستی ہے۔ بعض لوگ چلے جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔ اور پھر باقی رہ جاتا ہے ایک خاموش انسان جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے #viral #video #sadstatus #fyp #fypviralシ  @♡Dreamy♡

About