یہ معاشرہ محبت کے لیے نہیں منافقت کے لیے بنا ہے
یہاں اگر تم سچ دل سے کسی سے محبت کرو تو تمہیں کمزور
بے وقوف اور بے مقصد سمجھا جاتا ہے
یہاں جذبات کو ناپا جاتا ہے خلوص کو آزمایا جاتا ہے محبت کو مجبوری کہہ کر ٹھکرایا جاتا ہے
یہ وہ دنیا ہے جہاں عشق کرنے والے ہار جاتے ہیں اور دل توڑنے والے کامیاب کہلاتے ہیں
محبت اب کتابوں میں اچھی لگتی ہے حقیقت میں تو صرف
خود غرضیاں باقی رہ گئی ہیں
احمد
7 hrs ago
2026-07-10 18:10:20
1
To see more videos from user @its._shazy4, please go to the Tikwm
homepage.