@puresoul382: ہم دوسروں کے لیے آسانی بنیں یا تکلیف، مرہم بنیں یا زخم۔ الفاظ آنسوؤں کی وجہ بھی بنتے ہیں اور مسکراہٹوں کا سبب بھی۔ یہ ہمارے اختیار میں ہے کہ ہم اپنی زبان سے دل توڑیں یا دل جوڑیں۔ کیونکہ بعض اوقات کسی کی زندگی بدلنے کے لیے بڑے کارناموں کی نہیں، صرف چند مخلص اور مہربان لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ✨🖤🌿 #foryoupage❤️❤️ #viralmyaccount🙏🙏😚😘 #10millionviews♥♥♥ #deeplinespoetry🥀 #1millionviews