@opel_girl2: 😂😂😂😂😂

𝕺𝖕𝖊𝖑 𝕲𝖎𝖗𝖑
𝕺𝖕𝖊𝖑 𝕲𝖎𝖗𝖑
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 14 June 2026 15:14:20 GMT
334
20
1
8

Music

Download

Comments

To see more videos from user @opel_girl2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ تیری محبت کی عنایتیں ہیں ہم پر جاناں ❤️
 
 تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی نہیں رہتے۔۔
 
 سچ پوچھو تو اب دل اپنا لگتا ہی نہیں۔ ہر دھڑکن پر تمہارا نام، ہر سانس میں تمہاری خوشبو۔ رات کو چاند تاروں سے تمہارا حال پوچھتا ہوں، وہ کہتے ہیں
یہ تیری محبت کی عنایتیں ہیں ہم پر جاناں ❤️ تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی نہیں رہتے۔۔ سچ پوچھو تو اب دل اپنا لگتا ہی نہیں۔ ہر دھڑکن پر تمہارا نام، ہر سانس میں تمہاری خوشبو۔ رات کو چاند تاروں سے تمہارا حال پوچھتا ہوں، وہ کہتے ہیں "وہ بھی تمہیں یاد کر رہی ہے"۔ لوگ کہتے ہیں عشق پاگل پن ہے، میں کہتا ہوں یہ سکون ہے۔ وہ سکون جو تمہارے خیال سے ملتا ہے۔ تمہاری ہنسی سے دن شروع ہوتا ہے، تمہاری یاد سے رات ڈھلتی ہے۔ میں نے تو بس تمہیں چاہا جاناں، دنیا سے کیا لینا۔ تم ساتھ ہو تو سب کچھ ہے، تم نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ اب آئینہ دیکھتا ہوں تو تم نظر آتے ہو۔ خود سے پوچھوں "میں کہاں ہوں؟" دل کہتا ہے "تم تو کب کے اُس کے ہو گئے"۔ عشق آسان نہیں ہوتا صاحب، یہ آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا پڑتا ہے 💔 کاش کبھی تم سے پوچھ سکوں کہ کیا تمہیں بھی میری کمی محسوس ہوتی ہے؟ کیا تمہارا دل بھی میرے نام سے دھڑکتا ہے؟ بس دعا ہے تم جہاں رہو خوش رہو، کیونکہ تمہاری مسکراہٹ میں ہی میری جان ہے۔ #viral #video #fypviral #urdupoetry #sadstatus @♡Dreamy♡

About