@sahilkhanworld8: آج کا نوجوان بظاہر مضبوط نظر آتا ہے، مگر حقیقت میں وہ اندر ہی اندر ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔ Depression اور Anxiety Disorders اب محض الفاظ نہیں رہے، بلکہ ایک خاموش حقیقت بن چکے ہیں۔ ہم نے نوجوانوں سے صرف توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔ اچھے نمبر، بہترین کیریئر اور ایک کامیاب زندگی۔ مگر ہم نے کبھی یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کہ وہ اندر سے کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ سوشل میڈیا پر سب خوش اور کامیاب نظر آتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص اپنی ایک الگ جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ موازنہ، تنہائی اور مستقبل کا خوف نوجوانوں کو آہستہ آہستہ اندر سے کھوکھلا کر رہا ہے۔ #islamiacollegesuicide #islamiacollege #suicide don't remove video this is an awareness video for people ...