@kurramagency08: سدہ ہسپٹال کے آس پاس موجود تمام افراد سے گزارش ہے کہ فوری طور پر سدہ ہسپتال پہنچیں۔ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہے اور خون (بلڈ) کی شدید ضرورت ہے۔ انسانی ہمدردی کے تحت جو حضرات خون دینے کے قابل ہیں، وہ جلد از جلد ہسپتال پہنچ کر اپنی خدمات پیش کریں۔ اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مندوں تک بروقت مدد پہنچ سکے۔#اہلسنت_والجماعت #kurram_agency #sadda #bagan ##manzoor_pashteen