@ghanikhan3007: جتنے جلسے جلوس ہم اس ملک کے جاگیرداروں ظالموں کے لیے کرتے ہیں اگر یہ اپنے انے والے نسل اپنے بچوں اور اپنے مستقبل کے لیے کرتے ہیں تو شاید اج یی دن ہمیں دیکھنا نہیں پڑتا اب بھی وقت ہے اس ملک کے نوجوان اور خاص کر صوبہ خیبر پختون خوا کہ جتنے بھی نوجوان ہیں اپنے مستقبل کے لیے اپنے بچوں کے لیے اور اپنے انے والے درور کے لیے اواز اٹھاؤ🥀❣#viral_video #please #ghanikhanbabapoetry #tikvairal #viral_video