ہر مومن کا دل یہ سوال کرتا ہے کہ جب اہلِ بیتِ رسول ﷺ کا ذکر ہوتا ہے تو سیدہ زینبؓ ❤️سیدہ رقیہؓ ❤️سیدہ امِ کلثومؓ ❤️سیدنا علی بن ابی العاصؓ ❤️سیدہ امامہ بنت ابی العاصؓ ❤️اور سیدنا عبداللہ بن عثمانؓ ❤️کا ذکر کیوں کم سننے کو ملتا ہے
یہ سب نبی کریم ﷺ کے پاکیزہ اور مبارک گھرانے کا حصہ ہیں 🤍
خطبوں، محفلوں، نعتوں، کتابوں اور اسلامی ویڈیوز میں ان مبارک ہستیوں کا ذکر بھی عام ہونا چاہیے 📖 تاکہ امت اپنے نبی ﷺ کے پورے اہلِ بیت کو پہچانے اور ان سے محبت کرے 💛
2026-06-14 15:53:51
2
𝙚𝙢𝙖𝙢 𝙖𝙧𝙢𝙮𝙭𝙥𝙪𝙗𝙜🔥 :
🫶❤️🔥
2026-06-14 15:49:56
0
Perdesi log 🇮🇶 :
🥰🥰🥰
2026-06-15 07:52:52
0
💫Khån💥 BâløçH 💝 Gemini ♊ :
🌹🌹🌹
2026-06-15 02:32:53
0
🤍غلام صحابہ و اہلِ بیت💙 ✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 16:59:57
0
sadam khan 804 :
🌹🌹🌹
2026-06-15 07:55:00
0
To see more videos from user @bintabbas11, please go to the Tikwm
homepage.