@khamoshlafzvibes: Description: کبھی زندگی ہمیں اُن آزمائشوں سے گزار دیتی ہے جن کے بارے میں ہم سوچتے ہیں کہ ہم انہیں برداشت نہیں کر پائیں گے۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوتا ہے کہ ہم ٹوٹ کر بھی جینا سیکھ لیتے ہیں۔ کچھ درد ہمیں ختم نہیں کرتے، بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیتے ہیں۔ 🥀✨