@rohullahbrand402: گمشدگی کی اطلاع ابو سعيد ولد صادق سکنہ دوکڑئی، سالارزئی، ضلع باجوڑ سے دو دن قبل مردان مدرسے جانے کے بہانے گھر سے نکلے تھے، لیکن تاحال واپس نہیں آئے اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اہل خانہ سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں 0307-8519292 آپ کی ایک اطلاع ایک پریشان خاندان کی مدد کر سکتی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔