@naik.muhammad.kha6: اُمید ہمیشہ خود سے رکھو ✨ کیونکہ لوگوں کی آس پر جینے والے اکثر مایوس ہی رہ جاتے ہیں 💔🙂 زندگی تب خوبصورت بنتی ہے جب انسان اپنی طاقت، اپنی محنت اور اپنے رب پر یقین رکھتا ہے 🤲🏻🌸 دوسروں کے سہارے پر چلنے والے راستے میں رک جاتے ہیں مگر خود پر یقین رکھنے والے ہر مشکل عبور کر لیتے ہیں 💯🔥 کسی کے بدل جانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی 🖤 مگر خود پر سے یقین اٹھ جائے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے 🥀 اس لیے خود کو مضبوط بناؤ 💪🏻 اپنی قدر پہچانو 👑 اور یاد رکھو اصل سہارا صرف اللہ اور تمہاری اپنی ہمت ہے ❤️✨ #fyp