@flavourfulfindswithpreet: Easy Bread-Pistachio Kukfi 🍨 Ingredients 3–4 slices white bread (crusts removed) 1 can evaporated milk (about 400 ml) ½ litre whipping cream (33% fat) Condensed milk (adjust to your desired sweetness) ½–1 tsp cardamom powder Chopped pistachios Chopped almonds (optional) Method Remove the crusts from the bread and blend into fine crumbs. Add evaporated milk Add condensed milk Add whipping cream and cardamom powder. Blend until the mixture is smooth and slightly frothy (don't overwhip). Pour into kulfi molds, cups, or a freezer-safe container (the way you want to shape it) Freeze for 6–8 hours or until set Garnish with almonds and pistachios. #fyp#fypr#virall#kulfis#pistachioicecreameatorsearchinsights

flavourfulfindswithpreet
flavourfulfindswithpreet
Open In TikTok:
Region: CA
Sunday 14 June 2026 16:00:48 GMT
1858
20
1
5

Music

Download

Comments

tejaswansandhu
SANDHU🖤 پون :
❤️❤️❤️
2026-06-14 16:23:32
1
To see more videos from user @flavourfulfindswithpreet, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوشل میڈیا پر ایک متاثر کن شادی کی تصاویر اور ویڈیوز نے دهوم مچا رکھی ہے ، بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک مسلم دلہن، حبا ، نے اپنی شادی کے موقع پر روایتی اور بھاری زيورات نہ پہننے کا فیصلہ کر کے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ انسٹاگرام اور فیس بک پر وائرل ہونے والی رپورٹ کے مطابق، حبا نے اپنی شادی کے کسی بھی فنکشن میں سونا چاندی یا کوئی بھی بھاری مصنوعی جیولری نہ پہننے کا جرات مندانہ انتخاب کیا۔ ہلکا سا نیچرل میک اپ اور اپنی پراعتماد مسکراہٹ کو ہی اپنا سب سے بڑا زیور بنایا۔ حتیٰ کہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے روایتی مہندی لگانے سے بھی گریز کیا۔ یہ وائرل ٹرینڈ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح NPTV بوجھ بن چکی ہیں۔ ایسے ماحول میں حبا کا یہ قدم متوسط اور غریب خاندانوں کے لیے ایک بہترین مثال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دلہن کو بغیر ہار، چوڑیوں اور دیگر بھاری زیورات کے نہایت سادہ انداز میں شادی کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ دلہن کی مسکراہٹ اور پر اعتماد انداز نے تقریب کو منفرد بنا دیا۔ یہ منفرد عروسی انداز سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے ، جہاں صارفین اسے اس بات کی خوبصورت مثال قرار دے رہے ہیں کہ شادی کی اصل رونق محبت سادگی اور وان کو چھو رہی ہیں اور شادیاں خاندانوں کے لیے ایک بہت بڑا مالی خوشی میں پوشیدہ ہوتی ہے ۔

About