@shoaib.pti.1: صاف ستھرے پنجاب کے دعوے کرنے والوں نے تو اسمبلی کے اندر ہی نفی کر دی، مریم اورنگزیب کی والدہ کو کھانسی آئی، منہ میں سونف تھی، جسے انہوں نے نکال کر وہیں پھینک دیا، جو لوگ خود اسمبلی کے اندر قانون فالو نہیں کر سکتے وہ مُلک کیسے چلائیں گے#foryoupag #1millionaudition #trinding_video #1millionaudition