@sk5034256: کچھ لوگ آواز سے نہیں، خاموشی سے دل توڑ دیتے ہیں۔ دل صاف ہو تو چہرے اکثر اداس رہتے ہیں۔ وقت بدلنے میں وقت نہیں لگتا۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک خاموش درد ہوتا ہے۔ انسان سب کچھ بھول جاتا ہے، مگر احساس نہیں بھولتا۔ بعض رشتے نام کے ہوتے ہیں، احساس کے نہیں۔ جنہیں اپنا سمجھا، اکثر وہی اجنبی نکلے۔ خاموش لوگ اکثر سب سے زیادہ ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ محبت جتنی سچی ہو، درد بھی اتنا گہرا ہوتا ہے۔ دل سے اترنے والے، نظر سے بھی اتر جاتے ہیں۔ زندگی نے سکھا دیا کہ اپنے بھی بدل جاتے ہیں۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دکھتے نہیں، بس رلاتے ہیں۔ انسان تب تھکتا ہے جب اسے اپنوں سے لڑنا پڑے۔ کبھی کبھی فاصلے، محبت سے زیادہ سچ بولتے ہیں۔ جذبات کی قدر ہر کسی کو نہیں آتی #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #foryou #pashtopoetry #sad?poetryownvoice😓💔