@faibas3: تم مجھے خوش رکھنے کے بجاۓ دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا ۔ #weatheringwithyou #creatorsearchinsight

ف🥀🦢
ف🥀🦢
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 16:08:52 GMT
43626
4123
12
888

Music

Download

Comments

nawabmalik259
آزاد پرندہ🖤 :
تم مجھے خوش رکھنے کے بجاے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا ۔۔۔۔🖤
2026-06-15 13:24:22
1
aqeel_jutt143
🐣پنڈاں آلے جٹ ❤️‍🩹 :
مجھے محبت سے زیادہ تمہارے نرم رویے کی طلب ہے
2026-06-15 06:58:24
5
yarimkirooh
Rooh e yarim 🩷🌸 :
Exactly 😭
2026-06-15 13:22:32
1
bee123402
𝐁 𝐄 𝐄_🐝 :
captain plzz
2026-06-15 05:05:31
4
rude_girl_04
قطب شاہی اعوان 👑❤️ :
@چوہدری نبیل گجر جگتہ
2026-06-15 08:13:07
3
yur.ayeshi7
Ayeشہ :
😭
2026-06-14 16:17:51
4
ch.aroosh00072
Queen 👑 :
🙂‍↕️🙂‍↕️🙂‍↕️
2026-06-14 17:12:22
4
abdullah.ansari0347
انتظار 🥺🥺 :
🥰🥰🥰
2026-06-14 16:21:58
4
mr_abdul_632
Mr_Abdul_632 :
❤️
2026-06-14 16:16:02
3
dalone12
shehzadiiiii 👑 :
*مجھے محبت سے زیادہ تمہارے نرم رویے کی طلب ہے*........🥺😓 تم مجھے دنیا کی سب سے خوش نصیب لڑکی نہ بناؤ، مجھے ہر لمحہ ہنسانے کی کوشش بھی نہ کرو. بس جب میرا دل تم پر اعتبار کرے، تو اسے ٹوٹنے نہ دینا. جب میں تمہیں اپنی دعاؤں میں مانگوں، تو مجھے پچھتاوے میں بدل نہ دینا. میری آنکھوں میں آنے والے آنسوؤں کو نظر انداز کر کے بات آگے مت بڑھا دینا اگر میں اپنی تکلیف بیان نا کر سکوں تو مجھے خوش سمجھ کر آگے نہ بڑھ جانا بلکے مجھے میرے ہر آنسو کے بدلے ایک مسکراہٹ دے دینا میں باتیں دل میں رکھ کر خاموش نہیں ہونا چاہتی😖🤐 کیونکہ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو رلاتے نہیں اندر ہی اندر خاموش کر دیتے ہیں 💯 اور میں خوشیوں سے زیادہ اس خاموشی سے ڈرتی ہوں جو کسی اپنے کے دیے ہوئے درد کے بعد دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتی ہے-🫠💔😔 ❤️🥀
2026-06-15 05:37:25
2
To see more videos from user @faibas3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About