@mkabidkhan2: خاموش رہنا میری عادت نہیں، مجبوری ہے دل میں بہت کچھ ہے مگر زبان خاموشی چن لیتی ہے لوگ سمجھتے ہیں میں بدل گیا ہوں حالانکہ میں صرف خود کو سنبھال رہا ہوں ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی چھپی ہے جو صرف میں جانتا ہوں اور وقت آ کر سب واضح کر دے گا