یہ حسرت ھے دل کی میں تیری حسرت بن جاؤں
جو تم بھلا نا پاؤ تیرے لمحات بن جاؤں
نظر نا آؤں گر تجھکو رک جائے تیری دھڑکن
جو تم پاؤ سامنے تیری حیات بن جاؤں
،،،،،،
شاعری سے دلچسپی رکھنے والے لوگ مجھے فالو کریں پلیز
شاعر رانا اشرف
2026-06-16 10:06:10
2
To see more videos from user @barbad_peotry, please go to the Tikwm
homepage.