کُوچۂ یار میں ہوگا کہیں مصروفِ طواف
دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا♥️
2026-06-15 13:07:56
21
Mrs ijaz :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰🥰🥰
2026-06-16 05:51:19
16
عدیل خان(فقیر لوگ) :
مریض عشق کی دوا تو صرف خیال یار اور دیدار یار ہوا کرتی ہے 🥰
2026-06-15 05:52:36
16
آدھا چاند :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🫀
2026-06-15 19:53:01
5
Hakeem Khan :
❤مُحًّمَدصَلّیﷲُعَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ❤
2026-06-16 06:39:56
10
Attique Mughal :
💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام🕊️
2026-06-15 17:24:29
8
ʟᴀᴅʟᴀ_ᴋɪɴɢ :
Hum kab ya rasool Allah (SAW) 😭😭
2026-06-15 12:10:12
7
نـویـد شـاہجـمـالـی❤️🔥✨ :
تم اپنے دل کو نہ چھوٹا کرو، ارے ناداں!
وہ بے کسوں کے سہارے ہیں، سب کے آقا ہیں
تمہارا رونا ہی زادِ سفر ہے یاد رکھو!
جو رو کے مانگیں، وہ دربار کو اچھے لگتے ہیں
2026-06-16 06:22:08
3
𝐴𝑏𝑑𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ 𝐵𝑎𝑗𝑤𝑎💫 :
💖صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ💖
2026-06-15 19:14:05
3
م🍂🦋 :
Wallah 💯😭
2026-06-16 10:40:54
1
Mughal Zα∂ι 👑😎 :
ہم ایسے مفلس و بد حال ہے کریم آقا جیﷺ
آپ ﷺ کے شہر کا سوچیں تو رونے لگتے ہیں