@syed14720: جب حضرت عباسؑ کے دونوں بازو کٹ گئے تو ہر طرف سے اعداء اپنے غصے اور انتقام کی آگ بجھانے کے لیے اُمڈ پڑے اور آپ کے اعضاءِ بدن کاٹنے لگے۔ آپ پر تیروں کی بارش کر دی گئی۔ ایک تیر مشکیزے کو لگا اور سارا پانی بہہ گیا۔ ایک اور تیرِ جفا آیا جو آپ کے سینۂ مبارک میں لگا، دوسرا تیر آپ کی آنکھ میں پیوست ہو گیا۔ ایک ظالم نے حملہ کیا اور آپ کا دایاں پاؤں شہید کر دیا، ایک اور ملعون نے آپ کے بائیں پاؤں پر وار کیا اور اسے شہید کر دیا۔ پھر ایک تیسرے ظالم نے ایک آہنی گرز آپ کے سر پر مارا جس سے آپ کی پیشانی شگافتہ ہو گئی اور آپ زین سے زمین پر آ گئے۔ حضرت عباسؑ کی روح پرواز کرنے سے پہلے ہی آپ کے اعضاءِ مبارک کاٹ کر شہید کیے گئے اور آپ کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے#foryou #viewsproblem #unfrezzmyaccount #creatersearchingsight #mountainviews