@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے رنگ روڈ، پی ڈی اے ٹول پلازہ حیات آباد پر انڈر پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ 1.6 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا دو لینز پر مشتمل یہ انڈر پاس پشاور کی ٹریفک روانی میں نمایاں بہتری لائے گا اور شہریوں کو جدید سہولیات فراہم کرے گا۔ وزیراعلی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مشکل حالات میں پشاور نے ہمیشہ فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملاکنڈ اور قبائلی اضلاع کے متاثرین کی میزبانی کی ہے۔ 200 ارب روپے کے پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کو تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی شکل دی گئی ہے، اور حکومت کی کوشش ہے کہ اس میں شامل تمام منصوبے بروقت شروع ہو کر مقررہ مدت میں مکمل ہوں۔ یہ پلان شہری اور دیہی مسائل کے حل کا ایک جامع خاکہ ہے، جبکہ اب تک 21 ارب روپے کے منصوبوں پر کام شروع کیا جا چکا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ دلہ زاک روڈ انڈر پاس پر کام جاری ہے، جبکہ پشتہ خرہ، جمیل چوک انڈر پاسز اور ہزار خوانی اوور پاس کا جلد افتتاح متوقع ہے۔ مزید برآں، 35 سڑکوں کی خوبصورتی کے منصوبے بھی اس پلان کا حصہ ہیں جن کی تخمینہ لاگت 19 ارب روپے ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں 15 سڑکوں پر کام کا آغاز کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ نیا مالی سال صوبے کے عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ #CMKP #SohailAfridi #PDATollPlaza #UnderPass #PeshawarRevitilizationPlan

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 16:28:49 GMT
40128
8319
387
61

Music

Download

Comments

abubakarsiyaal1515
AbubakarKhan :
Love From District Rajanpur Punjab
2026-06-14 16:34:19
23
sikanderbiravibal
Sikander Biravi Baluch :
2026-06-14 16:31:41
10
itszain465
ᴍᴿ᭄乙คiŇ࿐★ :
Bast of luck 🫶🏻❤️
2026-06-14 16:41:09
3
muhammad.sudis7
Muhammad Sudis :
Mashallah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 17:11:27
6
jaar.de.sam
عشق عمرانیہ :
عشقِ عمران عشقِ سہیل افریدی صاحب
2026-06-14 16:31:56
13
asifjan1437
Muhammad Asif :
2026-06-14 16:34:28
5
iamkhan20khan20
l_am_khan20 :
❤️❤️❤️804
2026-06-14 16:56:20
3
sajid_ali_afridi_804
SAJID ALI AFRIDI ✅ :
2026-06-14 17:07:32
7
fahad_nasir_1993
FAHAD NASIR🩺🧑‍⚕️🫀🩺 :
"وزیراعظم بننے آیا تھا، پاکستان کی جان بن گیا" Imran Khan Zindabad.
2026-06-14 16:34:10
9
marrahjameela33
Marrah Jameela :
good 👍
2026-06-14 18:10:37
1
malakmanzoor1122
MM khan :
masha Allah
2026-06-14 19:07:18
1
najeebafridi2131
Najeeb afridi :
great cm Sohil afridi bat miss you Imran khan
2026-06-14 17:28:18
2
aftabkhan07788
ÃFŤĀB’-804 :
2026-06-14 16:57:45
5
emmamorgan9144
emmamorgan9144 :
Dearest CM❤️
2026-06-14 16:42:17
2
faiz.ullah5915
Faiz Ullah :
Love from district Swat N A two2
2026-06-14 17:14:36
2
jos_buttler_o63
🦅❣️اعیاش جانیDSP🦅❣️ :
CM ❣️
2026-06-14 16:46:56
3
nafees.ur.rehman010
Nafees Ur Rehman Khokhar333 :
🌷khan🌷
2026-06-14 17:21:44
2
zainzainkhan0541234567
Zain zain :
Good
2026-06-14 18:03:36
1
inam046
it's inamullah 804[💔. M .🥹] :
salamat ose masra☺️☺️☺️☺️
2026-06-14 16:32:12
5
naikzadadanish77
DANISHOO✅ :
Imran Khan ✌️❤️
2026-06-14 16:35:13
2
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About