@aestheticqamar_36: ہمیشہ وہ چیز ہی کیوں نہیں ملتی جو انسان کو سب سے زیادہ پسند ہوتی ہے🥀❤️‍🩹💔 . . . #mustwatch #aesthetic #artlogs #unfrezzmyaccount #goforyou

Aesthetič_vibś🌒
Aesthetič_vibś🌒
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 16:43:37 GMT
467710
53847
574
2508

Music

Download

Comments

asif.shaheen39
Asif Shaheen :
ہمیشہ وہ چیز ہی کیوں نہیں ملتی جو انسان کو سب سے زیادہ پسند ہوتی ہے
2026-06-15 11:28:34
48
.asad.ali.48
ÂS@D 48 :
ہم نے وقت کو گزرتے دیکھا ہے مگر،کچھ احساس ایسے تھے جو وقت کے ساتھ نہیں گزرے۔وہ اج بھی دل میں اسی شدت سے آباد ہے جیسے کل کی بات ہو۔۔۔🦋✨
2026-06-18 23:11:05
10
aqii058
❤️‍🩹💔🥺 :
:ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر 🥺 وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا تھا ہی نہیں 😭
2026-07-10 06:34:56
7
heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
انائیں تھم بھی جائیں تو واپس نہ آنا تم ـــ جہاں پہ تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے❤️‍🩹
2026-06-21 07:56:30
6
mughalraja870
Halima🌸 :
کیوں کہ پسند کی چیزوں پر ہی تو آزمائش ہوتی ہے۔۔۔۔
2026-07-13 12:08:56
10
nomanbaloch1414
𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭X𝐍𝐨𝐦𝐢🦋 :
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ❣️
2026-06-17 17:56:52
42
q_u_88
Usama Sarkar 😎⚔️ :
Mane jise Zindagi banya os ne mujhy Zindagi ma kahli Dard dia or ab Dard Meri Zindagi h🥺❤️‍🩹
2026-07-08 20:40:21
5
cute_khan_402
khattak_302 :
اور پھر کچھ لوگ ہماری کہانی میں صرف یاد بننے آتے ہیں، ہمیشہ ساتھ رہنے کے لیے نہیں۔ 🥀💔✨
2026-06-18 19:56:21
6
miankhadim110
MiaN Khadim🚩 :
میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گا..😔 کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ..😓
2026-07-03 17:42:25
13
ariyanrovein3
ariyanrovein Doha Qatar🇶🇦💟 :
voice ta ❤️🥰
2026-06-18 15:14:33
7
silent_soul_r
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
🥺وسے ایک بات تو ہے جس کا ملنا نصیب میں نہیں ہوتا اس سے محبت کمال کی ہوتی ہے
2026-07-19 14:29:24
5
kasheesilent
𝓚𝓪شی.𝓼a𝓲𝓵𝓮𝓷𝓽_-_ :
Kch chiza hmra liya nhe hoti lkn hm una apna smj laty hain😢
2026-06-19 15:14:39
6
wasifkhokhar26
واصف کھوکھرکہانہ🚩 :
اگر سب کو سب مِل گیا تو حسرت کِس چیز کی رہے گی 🙂❤️‍🩹
2026-06-23 15:37:37
5
mr_mrvt_official
🔥 Mʀᴠᴛ 🖤 :
بالکل ! 🥺🫶🏻
2026-06-15 11:28:32
8
drmuzammil444
مزمل🫀💔 :
caption
2026-07-08 15:35:38
7
saif_solangi_120
𝐀𝐄𝐒𝐓𝐇𝐄𝐓𝐈𝐂 𝐒𝐀𝐈𝐅 ✍️ :
ہمیشہ وہ چیز ہی کیوں نہیں ملتی جو انسان کو سب سے زیادہ پسند ہوتی ہے
2026-06-16 00:05:31
8
sharjeeltalpur11
sharjeel talpur :
Aisa nhi hota bhi🥰
2026-06-18 02:34:53
5
kashifashraf93
Brokan 💔 :
caption 🥰
2026-06-15 03:36:46
8
pti6t
Army Of I_K 804 🇵🇰 :
یہ بتایا ھے حبیب ابن مظاہر نے ہمیں، اک آواز پر آ جاتے ہیں آنے والے...ᥫ᭡
2026-06-20 01:39:37
10
peerekamil915
پـــیـر کــامــل :
مرضی اس چیز کی 🙂
2026-06-15 09:15:16
8
choudhrysakhawat1122
༄༂𝘉𝘙𝘖𝘒𝘌𝘕--l̸i̸f̸e̸--💔 :
*قدر نہ کرنے والوں پر لائنیں نہیں لکھی جاتیں؛ فاتحہ پڑھی جاتی ہے "مگر ہم سے نہ پڑھی گئی"*🥹💔
2026-06-16 02:06:01
14
ranafaizan5755
Rana Faizan5755🇶🇦🇶🇦 :
:میں نے اس سے دیکھا اور پھر دیکھا پھر دیکھا اور پھر سوچا لا حاصل چیزیں کتنے دلکش ہوتی ہیں
2026-06-15 15:20:21
11
farhan03351
Farhan🇵🇰🇧🇭 :
::⚜️:ایک دل ہے جو تیری طرف بھاگتا ہے اور ایک حقیقت ہے جو تیرے پاس آنے نہیں دیتی ہم چاہ کر بھی تیرے نہ ہو سکے یہ دنیا ہمیں محبت نبھانے نہیں دیتی۔
2026-06-14 16:57:49
10
cute_khan_402
khattak_302 :
💫درد سبھی کے ہیں یہاں *کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی پڑھ رہا ہے*🥺❤‍🩹
2026-06-18 19:56:36
5
To see more videos from user @aestheticqamar_36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About