@peer..faqir: صرف بڑے بھائی شیر کرو چھوٹے بھائی کو کیونکہ جب جائداد تقسیم ھوئی اور بڑے بھائی نے نوکری اور فینشن سے صاف انکار کیا تو فصلہ کچھ یو ھوہ کہ بڑے بھائی کو ویراست میں صرف آپنی نوکری ہی ملی اور کچھ سال بعد انے والا فینشن کیونکہ بڑے بھائی نے اسے کہا کہ اگر بات نوکری پر آجائے تو 21 سال سے اس گھر کو تنہا ارہی ہیں تو اسکا بھی خساب کیآ جائے تو اس وجہ سے بھاڑے بھائی کا کہنا تھا کہ میرے ایک نوکری ہی سخی مگر میں آپ بھائیوں کو خوش دیکھنا چاہتا ھوں اس وجہ سے اس نے مکان اور زمین کا انتقال بھائیوں کو کروایا دیا بڑے بھائی جسا بھی ھو سکے مگر اس نے ہمیشہ آپنی گھر کی زمداریاں سر پر اٹھا رکی ہیں اور ساری عمر پردیس میں رہھ کر اپنی جوانی کو دیتا ہیں اور آخیر میں وہ چور بھی ھوتا ہیں اور غدار بھی I Lov you bre bahi🥹🫵🫶❤️#peer #sahab #bannugull #creatorsearchinsights