@sbr_writes: کبھی کبھی ہم کسی کو چھوڑنا نہیں چاہتے لیکن سامنے والا انسان ماحول ہی ایسا بنا دیتا ہے کہ ہم چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ اور الزام بھی ہمارے سر آ جاتا ہے ۔ #foryoupage #urdupoetry #whatsupstatus #uktiktok #fyp
“کبھی کبھی ہم کسی کو چھوڑنا نہیں چاہتے… نہ دل اجازت دیتا ہے، نہ یادیں ساتھ چھوڑتی ہیں… مگر سامنے والا شخص اپنے رویے سے، اپنی باتوں سے اور اپنی بے حسی سے ایسا ماحول بنا دیتا ہے کہ ہم آہستہ آہستہ ٹوٹتے جاتے ہیں… اور آخر میں وہی فیصلہ کرنا پڑتا ہے جس سے ہم سب سے زیادہ ڈرتے تھے… اور پھر سب کے سامنے قصور بھی ہمارا ہی ٹھہرا دیا جاتا ہے، جیسے ہم نے نہیں، بلکہ حالات نے ہمیں توڑ کر الگ کیا ہو💔😌💔
عمر شہزاد ✨
2026-06-15 06:35:04
2
Mr Jutt :
Nice
2026-06-27 16:19:00
0
Sunny Butt :
🥰🥰 Hang 💖💖
2026-06-15 10:34:25
1
Muhammad Irfan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 17:30:09
1
yasir :
🥰🥰🥰
2026-07-02 15:01:14
1
Rehman ali :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-04 09:14:07
1
Rana Shahzad :
👍👍👍
2026-07-04 23:59:30
1
Muhammad Tanveer :
💐💐💐
2026-06-15 07:26:10
1
Waris Ali :
💖💖💖
2026-06-20 06:48:00
1
amish_offical1 :
😭😭😭
2026-06-14 19:56:51
0
user966450 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 14:02:19
1
To see more videos from user @sbr_writes, please go to the Tikwm
homepage.