@syedshahidabbas_official: 🕌 ایام عزاء آ پہنچے کربلا ہو رہی ہے تیار 🔷️ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: إِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَینِ حَرَارَةً فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ لَا تَبْرُدُ أَبَدا. 📜 بے شک شہادت حسین کی وجہ سے مومنین کے دلوں میں ایک ایسی حرارت ایجاد ہوئی ہے جو کبھی سرد نہیں ہوگی۔ 📚 مستدرک الوسائل، ج 10، ص318، ح12085 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•