حاسدین عزیز رشہ دار, جو گھر کا مظبوط فرد ہوتا ہے ،
سب پہلے اُسے گِراتے ہیں💔
2026-06-17 15:38:42
13
مبین اعوان 😎 :
Right 💯
2026-06-15 06:00:06
6
abidali@206 :
bhai Right 💯
2026-06-15 15:08:02
6
umarnawaz :
بالکل
2026-06-15 12:56:20
6
HarisAshraf725 :
right brother.
2026-06-16 03:57:07
5
Alamdar Khan Sial :
Jeoo
2026-06-15 14:47:39
7
𝓐𝓱𝓼𝓪𝓷 🍁 :
Right👌
2026-06-14 16:58:04
9
مندری۔الہ🥷 :
right
2026-06-14 18:04:52
6
lalakhan5251 :
sona verr
2026-06-15 17:39:57
5
𝓐𝓱𝓼𝓪𝓷 🍁 :
hi
2026-06-14 16:57:53
5
ع ث م ا ن🫀 :
Life mein first time caption read kr k ankhein bhar ayi hain yaar 🥹🥹🥹🥹
2026-06-15 03:53:46
9
𝐀𝐫💲𝐥𝐚𝐧𓆩🖤𓆪 :
جو مرد اپنے آنسو خود پونچھنا سیکھ لیتا ہے ،وہ دراصل دنیا کے سب سے بڑے امتحان میں کامیاب ہو چکا ہوتا ہے ۔وہ جان چکا ہوتا ہے کہ زندگی میں ہر درد کا علاج صرف صبر ہے ،اور ہر زخم کا مرہم صرف خاموشی ۔ایسے مرد کے اندر ایک ایسا طوفان چھپا ہوتا ہے جو کسی کو نظر نہیں آتا ۔وہ لوگوں کی باتوں پر نہیں ٹوٹتا ،وقت کے وار پر نہیں جھکتا ۔کیونکہ اس نے سیکھ لیا ہوتا ہے کہ دنیا کمزوروں کے لیے نہیں ،مضبوط بننے والوں کے لیے ہے ۔ ایسا مرد اپنے دکھ دوسروں کے سامنے کہنے سے پہلے ہی سمجھ جاتا ہے کہ لوگ ہمدردی نہیں ،تماشا دیکھنے آتے ہیں ۔اس لیے وہ روتا بھی ہے تو دیواروں کے پیچھے ،اور مسکراتا ہے تو اس طرح کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔یہی وہ خاموشی ہے جو اسے ناقابلِ شکست بناتی ہے ۔ اصل طاقت وہ نہیں جو جسم میں ہو ،بلکہ وہ ہے جو دل کے زخموں کے باوجود انسان کو قائم رکھے ۔وہ مرد جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے ،دراصل اپنی شکستوں کو جیت میں بدلنے کی ہمت رکھتا ہے ۔وہ کسی کے سہارے کا محتاج نہیں رہتا ،کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ اگر اللّٰہ ساتھ ہے تو کسی کے سہارے کی ضرورت نہیں ۔دنیا اسے سخت کہتی ہے ،مگر وہ جانتا ہے کہ نرمی صرف ان کے لیے ہے جو خلوص کے قابل ہیں ۔ یہی وہ مرد ہے جو ٹوٹ کر بھی مکمل رہتا ہے ،جو جل کر بھی روشنی دیتا ہے —اور یہی اس کی اصل جیت ہے ۔
2026-06-15 13:40:26
20
Muteeb Jutt Jutt :
Caption please send
2026-06-15 11:37:24
6
زاهد موترز واستئجارسيارة هازرو :
@Muhammad Zahid: : کاش کہ میں ایک اچھا شاعر ہوتا…
پھر تیرے درد کو لفظوں میں چھپا لیتا 💔🙂
2026-06-15 05:12:43
7
کون۔ طلحہ۔ 🤷/کون :
hi
2026-06-15 02:30:40
5
To see more videos from user @balipatanlive2, please go to the Tikwm
homepage.