@shayan__khan51: یہ اکاؤنٹ میرے نہیں ہے یہ کسی نے میرے نام کے پیک اکاؤنٹ بنایا ہے بہت لوگوں سے پیسوں💸 کی کیلئے بھی پوچھ رہے ہے اور بہت لوگوں سے واٹس یپ نمبر لیلییا ہے کیسے کو کیا کہتی ہیں کیسے کو کیا کہتی ہیں تو آپ مہربانی کرکے اس اکاؤنٹ کو ریپوٹ مارو ❤️ شکریہ ❤️