@ghulammuhammaddard: میں نے اس ایک شخص کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا۔ میں نے کبھی کسی دوسرے شخص کو اتنی اہمیت نہیں دی، تاکہ اسے بُرا نہ لگے۔ اس کی خاطر دوستوں کو نظر انداز کیا، تاکہ اسے زیادہ وقت دے سکوں۔ اس کی خاطر اپنی عادتیں بدلیں، شخصیت بدلی، ہر چیز اس کی مرضی سے کرنے کی کوشش کی، کہ بس وہ ساتھ رہے، ہمیشہ خوش رہے اور میں اسے دُکھ نہ دوں۔ ساری دنیا کو چھوڑا اس ایک من پسند شخص کی خاطر، کیونکہ کوئی نہیں ہوگا تو یہ ہوگا۔ لیکن ایک بات، چاہے غلط تھی یا صحیح، اس نے وہ بات دل میں رکھی اور مجھے ہمیشہ کے لیے دور کر دیا۔ میں کچھ نہیں کر سکا، اس کو اپنی محبت کا یقین دلانے میں ناکام رہا۔ آج اس درد کا اندازہ ہے، اس بے بسی کا احساس ہے، کیونکہ میں نے دل و جان اس پر نچھاور کر دیا تھا۔ اس شخص کو یہ یقین تک نہ دِلا سکا کہ میری محبت سچی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساری زندگی کسی ایک انسان کے لیے بدلتے رہتے ہیں، اور پھر وہی شخص ہم سے بیگانہ ہو جاتا ہے۔ اس درد کا مداوا نہیں، بس یاد ہے، احساس ہے، اور بے بسی کا لمس باقی رہ جاتا ہے۔ #fyp #foryou #urdupoetry #hearttouching #dard_s

ĐÁŔĐ Ś
ĐÁŔĐ Ś
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 16:56:35 GMT
37901
3180
75
469

Music

Download

Comments

seraikybhai0
awan zada🥰🥰🥰🥰 :
ہم نے تو اخلاص میں کوئی کمی نہ چھوڑی، قصور صرف اتنا تھا کہ ہم نے دل وہاں لگایا، جہاں قیمت ضرورت کی تھی، محبت کی نہیں۔
2026-06-14 17:25:41
9
sakooonnn8
▄︻デRomantic Mant̷══━一 😘😘 :
"جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا..." یہ میری بے بسی کے بولے گئے آخری الفاظ تھے۔ اس کے بعد نہ میں نے صفائیاں دیں، نہ اپنی وفاداری کے ثبوت پیش کیے۔ میں تھک چکا تھا خود کو ہر بار درست ثابت کرتے کرتے۔ کچھ رشتے ایسے موڑ پر آ کر رک جاتے ہیں جہاں الفاظ اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں اور خاموشی سب کچھ بیان کر دیتی ہے۔ میں نے تمہیں سمجھانے کی بہت کوشش کی، مگر شاید تم نے وہی سنا جو تم سننا چاہتے تھے۔ پھر ایک وقت آیا جب مجھے احساس ہوا کہ زبردستی سمجھائے جانے والے لوگ کبھی حقیقت نہیں سمجھتے۔ اس لیے میں نے بس اتنا کہا، "جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا۔" یہ جملہ بظاہر بہت چھوٹا تھا، مگر اس کے پیچھے ٹوٹے ہوئے دل کی ساری داستان چھپی ہوئی تھی۔ یہ ہار مان لینے کا اعلان نہیں تھا، بلکہ اس امید کے ختم ہو جانے کا نام تھا کہ کبھی تم مجھے میری نظر سے بھی دیکھو گے۔
2026-06-17 11:48:01
4
qamarulldnqamar
جنوں کا ہم سفر :
❤️❤️❤️❤️سلامت رھو ❤️سچ کہا آپ نے ❤️❤️❤️
2026-06-22 03:59:59
1
muradmari57
💔Murad mari57💔 :
:عشق کا انجام اگر ایسا عبرتناک ہونا تھا، تو کاش ہم اجنبی ہی رہتے۔ تمہاری دی ہوئی یہ فرقت اب میری روح کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے۔ یہ ملال، یہ اداسی، اور تمہاری محبت کا یہ طویل صدمہ اب تاحیات میرے نام رہے گا۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے، پر انہیں کیسے سمجھاؤں کہ کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وقت خود ان کے آگے ہار جاتا ہے😭💔🙏۔"
2026-06-19 18:26:06
0
motivationalspeaker999
Kayani / Europe 🇪🇺 :
🇪🇺:~:کچھ لوگ اپنے کچھ لمحے سنوارنے کے لئے دوسروں کی صدیاں ویران کر جاتے ہیں❤️‍🩹•♪•🥀 N,Kayani
2026-06-15 10:20:58
3
muskanmuskan0646
Silent ــ Tears :
Kash k insan dusry insan ka Dil dekh sakta to AJ koi b asi baten na karta🥺
2026-06-16 07:27:38
4
sadulloniazi786
Saadullah khan 0786 :
بالکل سچ ہے جناب
2026-06-14 17:02:19
3
xrider391
Murad Hassan :
hy 🥺
2026-06-18 17:51:42
0
tariqbaloch8500
Tariq Baloch :
👍 Right good
2026-06-15 09:12:39
0
aqeelshah12344
,Ma aqeel shah, :
you are right😢
2026-06-22 02:57:01
0
mansab.ali874
Mansab ali :
2026-06-19 10:55:26
0
ibrahim.chohan286
I B R A H I Mツ🔚 :
caption send
2026-06-17 18:52:46
0
tariqmalik6194
TA᭄M.Tariq💞 𓅃 :
لاکھ کمی ہوگی میرے اندر مگر اس دل نے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا ہے
2026-06-18 09:20:38
0
user7226033212968
۔۔۔🍁🍁 :
esa he hy 🥺🥺🥺🥺🥺🖤🖤🖤🖤🖤 🍁🍁
2026-06-14 18:12:19
1
udaslarka838
uDaS LaRkA 😥🌚 :
میں نے اس ایک شخص کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا میں نے کبھی کسی دوسرے شخص کو اتنی اہمیت نہیں دی تاکہ اسے برا نہ لگے اس کی خاطر دوستوں کو نظر انداز کیا تھا کہ اسے زیادہ وقت دے سکوں اس کی خاطر اپنی عادتیں بدلیں شخصیت بدلی ہر چیز اس کی مرضی سیو کرنے کی کوشش کی کہ بس وہ ساتھ رہے ہمیشہ خوش رہے اور میں اسے دکھ نہ دوں ساری دنیا کو چھوڑو اس ایک من پسند شخص کی خاطر کیونکہ کوئی نہیں ہوگا تو یہ ہوگا لیکن ایک بات چاہے غلط تھی یہ صحیح اس نے وہ بات دل میں رکھی اور مجھے ہمیشہ کے لیے دور کر دیا میں کچھ نہیں کر سکا اس کو اپنی محبت کا یقین دلانے میں ناکام رہا اج اس درد کا اندازہ ہے اس بے بسی کا احساس ہے کیونکہ میں نے دل و جان اس پر نچھاور کر دیا تھا اس شخص کو یہ یقین تک نہ گلا سکا کہ میری محبت سچی ہے کبھی کبھی ہم ساری زندگی کسی ایک انسان کے لیے بدلتے رہتے ہیں اور پھر کئی شخص ہم سے بھگانا ہو جاتا ہے اس درد کا مداوا نہیں بس یاد ہے احساس ہے اور بے بسی کا لمس باقی رہ جاتا ہے
2026-06-17 20:21:09
0
mansab.ali874
Mansab ali :
2026-06-19 10:55:21
0
.lawagher.king
👑 LAWAGHER KING 👑 :
caption pleas brother
2026-06-17 00:42:27
0
luqmanhakem302
🇵🇰kalera sahab🇸🇦 :
ayesa q hota ha
2026-06-15 18:24:46
0
user095207996
Ali Asghar :
injyyyy
2026-06-17 21:52:29
0
hussainhalepoto17
2003 🫴❤️💸 :
caption do
2026-06-17 13:18:34
0
mawaissarki4
Muhammad Awais sarki ☑️ :
waqi asa huwa hie 💔
2026-06-16 02:37:57
0
zobiharal143
Ⓩⓞⓑⓘⓗⓐⓡⓐⓛ :
insan ko mukhlis nai hona chaiye jesy log hoty hain wesa hona chaiye tak k koi frk na pry but asa nai hai aik mukhlis or dosra timepas hota h
2026-06-16 07:52:22
0
abha1277ooo
يحيى خان احساس :
@ن✿
2026-06-17 15:49:58
1
To see more videos from user @ghulammuhammaddard, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About