@muneebattari700: Sun kr jayn #dontunderreviewmyvideo #foryou #unfreezemyacount #trendingvideo #followers

Muneeb attari
Muneeb attari
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 16:58:40 GMT
31192
5476
210
313

Music

Download

Comments

user5324492326128
Subhan Khan 1234 :
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہُتعالیٰ عنہا پہ لاکھوں سلام. ❤❤
2026-06-14 17:05:17
72
hasaanrasoolattari
It's Attari 786 :
Subhan Allah 🥰🥰🥰
2026-06-14 17:13:46
19
a.m.s8047
♡Kainat🎀💕 :
Mashallah bhut Achi lines❤️❤️
2026-06-15 00:56:32
0
saqihunyar1
S a Q i 🦋 :
لو جی منہ میٹھا کر لو `صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🌸`
2026-06-15 02:32:17
10
muzammal.rajpoot773
Baadshah Rajpoot 🦁🇵🇰💪 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️ان کے لاکھوں سلام ❤️❤️❤️❤️
2026-06-15 03:35:19
6
ibn_e_adam51214
🌹💐پیارا اسلام 💐🌹 :
Subhanallah Subhanallah Subhanallah Subhanallah Mashallah Hazrat Umar bin khatab pe lakhon salam
2026-06-15 04:26:39
3
abdullahjamal119
Abdullah Jamal :
اگر میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعریف کرنا شروع کروں تو دن گزر جائیں، راتیں بیت جائیں، مہینے ختم ہو جائیں، سال بیت جائیں مگر آپؓ کی عظمت، شان، بہادری، عدل، تقویٰ، فہم و فراست اور اسلام کے لیے قربانیوں کا ذکر ختم نہ ہو۔ آپؓ وہ عظیم ہستی ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے بھی فضائل بیان فرمائے۔ آپؓ کی زندگی کا ہر لمحہ امتِ مسلمہ کے لیے ایک سبق ہے۔ آپؓ نے حق کو اپنانے کے بعد کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے اپنی جان، مال اور تمام صلاحیتیں وقف کر دیں۔ حضرت عمر فاروقؓ کا عدل ایسا تھا کہ آج بھی دنیا کی بڑی بڑی عدالتیں اور حکمران آپؓ کے انصاف کی مثال دیتے ہیں۔ آپؓ کے دورِ خلافت میں ایک عام شخص بھی بلا خوف و خطر اپنا حق مانگ سکتا تھا۔ آپؓ راتوں کو مدینہ کی گلیوں میں گشت کرتے تھے تاکہ کوئی بھوکا، پریشان یا مظلوم نہ رہ جائے۔ آپؓ کا دل امت کے غم میں دھڑکتا تھا اور آپؓ اپنی رعایا کے آرام سے پہلے ان کے مسائل کا خیال رکھتے تھے۔ آپؓ کی بہادری کا عالم یہ تھا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد کھلے عام اپنے ایمان کا اعلان کیا، جبکہ اس وقت مسلمان سخت آزمائشوں سے گزر رہے تھے۔ آپؓ کی ہیبت ایسی تھی کہ دشمن آپؓ کا نام سن کر کانپ اٹھتے تھے، لیکن اسی کے ساتھ آپؓ کا دل اللہ کے خوف اور عاجزی سے بھرا ہوا تھا۔ آپؓ طاقتور ہونے کے باوجود نہایت سادہ زندگی گزارتے تھے اور خود کو عوام کا خادم سمجھتے تھے۔ حضرت عمر فاروقؓ صرف ایک خلیفہ نہیں تھے بلکہ عدل کا ایک باب، بہادری کی ایک مثال، تقویٰ کا ایک مینار اور حق و صداقت کی ایک روشن علامت تھے۔ تاریخ میں بے شمار حکمران آئے اور چلے گئے، مگر عمرؓ جیسی شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے۔ آج بھی جب انصاف، شجاعت، سادگی اور دیانت داری کا ذکر ہوتا ہے تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت عمر فاروقؓ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وارضاہ۔" 🌹🤍✨ "عمرؓ ایک نام نہیں، عدل کی تاریخ ہیں۔ عمرؓ ایک شخصیت نہیں، حق و صداقت کی پہچان ہیں۔" ❤️🌹
2026-06-14 18:39:23
12
naseem.nomi
,Naseem nomi :
yes
2026-06-14 20:49:41
3
muhammadanis187
same drand💔🇵🇰🍔🍔🍔👍👍👍🤙 :
Allah
2026-06-14 17:53:21
6
user2505037800427
Sami :
ummar murade nabi♥️♥️♥️♥️
2026-06-14 23:42:19
6
abdullah1231545
★彡[𝔸𝕓𝕕𝕦𝕝𝕝𝕒𝕙]彡★ :
sai Bhai
2026-06-15 03:53:39
1
arzooali474
◦•●◉✿ 𝒂𝒓𝒛𝒐𝒐 𝒂𝒍𝒊 ✿◉●•◦ :
Mashllah bilkull 💯💯🙌🥰
2026-06-15 00:33:03
2
user908410029
𝒦𝒾𝓁𝓁𝑒𝓇 𝟦𝟦𝟥𝟫 :
Subhanallah ❤️
2026-06-14 17:43:17
6
bilal.bawa.g
Bilal bawa g :
Allah 💖💖💖
2026-06-15 04:02:54
0
huzaifamughal208
Huzaifa Mughal :
حضرت عــــــــــمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-06-15 04:48:56
0
ali.hassan.madhu
علی حسن ماڈھو🔥🔥 :
mashallah 🥰🥰💕💕
2026-06-14 21:04:57
2
cutegirl4321134
𝀈᪳𝆺𝅥𝐌𝛂͢нι🌈🤌🏻😫⸙⤹ :
❤️🥰Bilkul
2026-06-14 17:04:42
4
mian.hamza455
علی مولا 💯💯🥰 :
سبحان اللّه
2026-06-14 17:39:57
4
salman__nohani
nohani 💪 Sahab :
subhan Allah
2026-06-15 00:30:05
0
aliglt8
ali :
jut.
2026-06-14 21:25:48
0
moiz.29624
moiz 29624 :
صبحا نلا
2026-06-15 05:07:59
0
user897097284
Abdul Hadi :
subhanallah subhanallah
2026-06-15 01:14:27
0
rool931
[ㄹㅗㅁㅏㄴ ㅋㅎㅏㄴ] [come•back• 2030] :
Ba shak 🫡💕
2026-06-15 01:19:43
0
abdullah1231545
★彡[𝔸𝕓𝕕𝕦𝕝𝕝𝕒𝕙]彡★ :
mashallah ❤️
2026-06-15 03:51:40
0
umarraza9119
Umar Raza :
subhan Allah ☺️☺️☺️
2026-06-14 17:48:01
0
To see more videos from user @muneebattari700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About