@asharhammad: #creatorsearchinsights میں ہر چیز پر معاف کر دینے والا انسان ہوں، لیکن اگر میں نے تم سے بات کرنا چھوڑ دی ہے، تو یقیناً تم نے میری روح اور میری عزتِ نفس کو ایسی چوٹ پہنچائی ہے جس کا کوئی مداوا نہیں۔ کیونکہ میں رشتے نبھانے میں ہر حد پار کر سکتا ہوں، لیکن جہاں بات کسی دوسرے سے موازنے (Comparison) اور سلف ریسپیکٹ کی آ جائے، وہاں میں خاموشی سے کنارے ہو جانا ہی بہتر سمجھتا ہوں۔ میں جیسا بھی ہوں، اچھا یا برا، مگر میری خودداری کسی بھی سمجھوتے سے بہت اوپر ہے۔ . . The Unrivaled Sovereign 🎭 میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️ Stay Connected: ✨ Instagram: asharhammad.llc ✨ LinkedIn: asharhammadnazir ✨ Snapchat: mr.asharhammad . #asharhammad #asharnexus #urdupoetry #qalamband
Absolutely right
self respect is most important in every relationship.
2026-07-22 05:51:21
0
Hanan :
Caption dear
2026-06-17 05:21:53
0
Alone but happy 😊 :
👍👍👍 good
2026-06-16 08:11:32
0
Aman Firdos :
wah 💔
2026-06-16 16:16:11
0
Ajez dawar :
Keep it bro... .............................
2026-06-15 08:24:15
0
FaniGujjar54 :
کمال
2026-06-16 04:01:40
0
Shahzeb Khan :
Kia bat kah de ha yar dil ka hal bayam kia ha ♥️♥️
2026-06-15 17:44:04
0
noryharam :
kerp it up
2026-06-15 17:24:47
0
. :
ڈپریشن میں مبتلا شخص کو جب بار بار یہ نصیحت کی جائے کہ مثبت سوچو، نماز پڑھو، ورزش کیا کرو اپنے آپ کو مصروف رکھا کرو اور دوستوں میں گھل مل کر رہا کرو۔ تو یہ سب بظاہر اچھے مشورے لگتے ہیں مگر حقیقت میں یہ مشورہ اس شخص کے لیئے مزید بوجھ بن جاتے ہیں اسے لگنے لگتا ہے کہ کوئی اس کا دکھ سننا ہی نہیں چاہتا اور ہر شخص با نصیحت کرنے میں دلچسپی اور اسے اپنا فرض سمجھتا ہے نتیجتا وہ اپنے دکھ درد چھپانے لگتا ہے۔ اور خود کو مزید تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔
2026-06-17 13:31:29
0
baloch :
😭
2026-06-20 09:39:44
0
KASHI KHATTAK :
💯💯💯
2026-06-16 13:34:27
0
Ali Malik :
😂😂😂
2026-06-15 18:30:45
0
Rajab ALI♥️ :
🥰🥰🥰
2026-06-15 17:06:03
0
Malik Shameer Mughal🔥💯 :
🙏
2026-06-17 16:58:02
0
Jalil Abbas63 :
😭😭😭
2026-06-21 03:46:29
0
CH Usman Aslam :
💔
2026-06-22 13:43:36
0
To see more videos from user @asharhammad, please go to the Tikwm
homepage.