@mr87writes: محبت کی پہلی بارش جب روح کی تپتی ہوئی مٹی پر برستی ہے تو انسان اس کے سحر میں خود کو بھلا بیٹھتا ہے وہ اس کی معصومیت اس کے لمس اور اس کی شدت سے ناواقف ہوتا ہے اسی لیے جب وہ بارش تھمتی ہے اور اپنے پیچھے یادوں کا سیلاب چھوڑ جاتی ہے تو انسان جذباتی طور پر بیمار ہو جاتا ہے وہ ایک ایسے بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے جس کی کوئی دوا نہیں ہوتی ایک ایسا صدمہ جو روح کو اندر تک جھنجھوڑ دیتا ہے پھر وقت گزرتا ہے زندگی اپنے معمول پر لوٹتی ہے اور مٹی پر دوبارہ محبت کی دوسری بارش برستی ہے لیکن اس بار سب کچھ بدل چکا ہوتا ہے وہ مٹی جو کبھی پہلی بارش کے ایک قطرے پر مہک اٹھتی تھی اب بنجر اور سخت ہو چکی ہوتی ہے اب اس میں وہ پہلی سی تڑپ وہ معصومیت اور وہ سحر انگیز خوشبو باقی نہیں رہتی یہ دوسری بارش بری نہیں ہوتی شاید یہ پہلے سے زیادہ مخلص ہو لیکن انسان کا دل اب محتاط ہو چکا ہوتا ہے وہ اب خواب دیکھنے سے ڈرتا ہے پہلی محبت انسان کو بیمار کرتی ہے اور دوسری محبت کا سحر مٹی کی اس خوشبو کی طرح غائب ہو جاتا ہے جسے انسان ہمیشہ کے لیے کھو چکا ہوتا ہے #mr87writes #tiktok #trending #viral #foryou
انسان کو ڈپریشن کا مریض بنانے میں سب سے بڑا ہاتھ اسکے من پسند شخص کا ہی ہوتا ہے🥺
2026-06-15 13:55:02
114
cuteM :
dosri barish mn bh aate ha agr matti sookh gye ho... srf geeli matti c nh aate..🙂
2026-06-18 10:41:34
3
Adnan Sam :
farak nae pardta... behissi is had tak berd chuki hey
2026-06-18 01:17:21
1
sunnyqueen :
میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
2026-06-15 07:25:29
55
Iftikhar Armani :
:
دائمی چوٹ لگے دل پہ تجھے بھی اک دن__،
اور میری طرح تجھ کو کوئی مرہم نہ ملے__!!
تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا__،
ہائے ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے🖤🥀
🪽
2026-06-17 07:30:58
6
Ayat Fatima❤️🥀💕 :
smjh ni i😏
2026-06-15 21:30:22
8
jahanzaib :
dusri Barish m kese khushbo aa jaye q k TB tk khd m khushbo khtm ho jati
or m b Barish ki bt nhi kr Raha 😊
2026-06-16 03:40:08
5
❤️❤️منزل عشق 💗💗 :
me b dosri barish Hun but mrd wake e. nai bholta pehli BV or mhbt KO ....boht pachta rhi Hun jzbaat men beh KR apni life brbad krli. 😭
2026-06-15 17:17:56
5
Naz gul🥰 :
ye muhabat ki bat ho rhe ha jitni khushbo pehli muhabat me hoti ha dusri me nhe ur pehli muhabat he bimar kar deti ha😒😒
2026-06-15 18:47:39
5
🇵🇰🇩🇪عثمان :
deep word,s
2026-06-17 16:13:37
1
ÂHSÂÑ KÎÑG :
@ع ل ی 🌚:ہم سمجھتے کم ہیں سمجھاتے زیادہ ہیں
اسی لیے سُلجتے کم ہیں اُلجھتے زیادہ ہیں🙏😶
2026-06-15 13:50:47
8
💕💕T❤️❤️ :
মাশাআল্লাহ
2026-06-15 12:07:09
2
Wajid Khan :
پہلی محبت بیمار کر دیتی ہے
آپ لاکھ مصروف ہوں لاکھ بھلانا چاہیں اتنی ہی شدت سے آگ بھڑک اٹھتی ہے
2026-06-15 14:44:34
9
tabaruk hussain :
hyeeee
2026-06-17 18:14:22
1
Aح MAD 🖤 :
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے
تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نہ دیکھیں🖤
2026-06-15 19:32:55
5
Abdullah Khan :
پورا انسان کھا جاتی ہے پہلی
مگر مجھے ملنے والی دوسری
کسی کی پہلی کی مار کھا چکے ہیں 😭😭😭😭 مطلب مکمل 😭😭😭😭
2026-06-15 09:57:50
5
broken 💔 :
آپکی مجبوریاں بجا ہیں لیکن
یہ جو گزر رہا ہے وہ وقت نہیں عمر ہے میری😭
2026-06-15 16:25:57
7
Masoom Bacha🥀👀 :
Deep words❤️
2026-06-17 12:37:05
0
Hαɳι Rαʝρσσƚ :
ہمارے بخت میں ہماری پسند کا کچھ بھی نہیں آیا😭💔
2026-06-16 10:58:13
6
𖣘༒︎𝓢𝓪ᵈᵈ𝒶ఌ︎ 𝓚ⁱ ℋ𝓊ⁿ༒︎𖣘 :
asa hi h 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-17 15:03:41
2
پردیسی کی بیوی ھوں ✈️ 🥀 :
kiyaa bat Kahi Hai
2026-06-17 13:44:45
2
Hiba ❤❤ :
سمجھ نہیں آئی
2026-06-17 14:08:45
4
꧁🦋ᑕᗩᑎᗪY ᑕᖇᑌᔕᕼ🕊️꧂ :
_اگر کوئی آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ہے❤🩹🥹_
_تو اسے رلانے سے گریز کریں کیونکہ ...💔🥹_
_اس کی آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ ...❤🩹🥹_
_قطرہ قطرہ کر کے آپ کی محبت بہہ جائے گی
2026-06-15 15:46:52
5
Mr KHAN 👑 :
ہاے سدقے🖤
2026-06-17 14:06:42
1
𝐅𝐞𝐚𝐫𝐥𝐞𝐬𝐬 🦁 :
کمال 👌💯
2026-06-15 05:22:49
3
To see more videos from user @mr87writes, please go to the Tikwm
homepage.